urdu news today live
Headlines

ممبئی میں تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئی تین منزلہ عمارت، ویڈیو دیکھ کر دہل جائے گا دل

ممبئی میں تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئی تین منزلہ عمارت، ویڈیو دیکھ کر دہل جائے گا دل

نوی ممبئی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کیلاش شندے نے بتایا کہ عمارت صبح تقریباً 5:30 بجے منہدم ہوئی۔ شندے نے مزید کہا کہ یہ ایک G+3 عمارت ہے۔ شہباز گاؤں بیلا پور وارڈ کے تحت آتا ہے۔ عمارت میں 13 فلیٹس تھے۔

ممبئی : نوی ممبئی کے شہباز گاؤں میں ہفتہ کی صبح ایک تین منزلہ عمارت گر گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس عمارت میں 26 خاندان رہتے تھے۔ حالانکہ پولیس، فائر بریگیڈ اور این ڈی آر ایف کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زیادہ تر لوگوں کو بروقت باہر نکال لیا۔ خدشہ ہے کہ دو افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوسکتے ہیں۔ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ عمارت کافی کمزور ہو چکی تھی۔

نوی ممبئی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کیلاش شندے نے بتایا کہ عمارت صبح تقریباً 5:30 بجے منہدم ہوئی۔ شندے نے مزید کہا کہ یہ ایک G+3 عمارت ہے۔ شہباز گاؤں بیلا پور وارڈ کے تحت آتا ہے۔ عمارت میں 13 فلیٹس تھے۔ دو افراد کو بچا لیا گیا ہے اور دو کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ این ڈی آر ایف کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

میونسپل کمشنر شنڈے نے اس پر تفصیلی جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ عمارت کے ملبے سے نکالے گئے دو افراد کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ وہیں یہ عمارت صرف 10 سال پرانی ہے۔ اس کے گرنے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے عمارت کے مالک کے خلاف کارروائی کرنے کی بھی بات کہی۔

ایک ہفتہ قبل جنوبی ممبئی میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا تھا۔ چار منزلہ رہائشی عمارت کی بالکنی کا ایک حصہ گر گیا تھا۔ ایک 80 سالہ خاتون کی اس کے نیچے دب کر موت ہو گئی تھی۔ اس کے ساتھ ہی اس واقعے میں چار افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

بتا دیں کہ ممبئی اور آس پاس کے اضلاع میں گزشتہ کچھ دنوں سے موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ سڑکیں، ریلوے ٹریک اور رہائشی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے ۔ وہیں تلسی جھیل، جس سے ممبئی میں پانی سپلائی کی جاتی ہے، بھاری بارش کی وجہ سے اوور فلو کرنے لگی ہے ۔

31 thoughts on “ممبئی میں تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئی تین منزلہ عمارت، ویڈیو دیکھ کر دہل جائے گا دل

  1. Para mais jogos gratuitos do Minecraft, dê uma olhada na coleção de jogos e veja o que você pode encontrar! Todos esses títulos podem ser jogados gratuitamente em seu navegador da Web, sem necessidade de download. Slendercraft é um divertido jogo de ação e aventura em que Steve, um dos principais protagonistas do aclamado jogo Minecraft, tem de se aventurar numa floresta antiga, escura e aterradora, enquanto sente milhares de olhos a observá-lo da escuridão.Navega pacientemente por cada recanto inexplorado e recolhe 9 folhas enquanto te escondes e foges do malvado Slenderman que quer tirar-te a vida, respira fundo, acende a tua lanterna e prepara-te para te divertires! Boa sorte…Quem criou o Slendercraft?Este jogo foi desenvolvido por Blue Seal.
    https://juliet-wiki.win/index.php?title=Aplicativo_para_baixar_qualquer_jogo_pago
    Esqueceu-se da palavra-passe? Use o sistema de recuperação de palavras-passe. Compartilhamento em família We use cookies to help you navigate efficiently and perform certain functions. You will find detailed information about all cookies under each consent category below. No canto superior da tela do jogo das minas aposta você encontrará um botão que indica o número de minas no campo. Você poderá selecionar desde 1 até 20 minas. Quanto mais minas você escolher, maior o desafio, mas maior também será o multiplicador em cima da sua aposta. Todos os direitos reservados. BLOCO 2 SEM BBC Prefeitura Municipal de Bom Sucesso e os cookies: usamos cookies para personalizar e melhorar a sua experiência no site. Ao continuar navegando, você concorda com a nossa Política de Privacidade.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *