Headlines

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عارضی رکن بناپاکستان، اس سے پاکستان کوکیافائدہ ہوگا؟ جانئے یہاں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عارضی رکن بناپاکستان، اس سے پاکستان کوکیافائدہ ہوگا؟ جانئے یہاںپاکستان کی عارضی رکنیت ملنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک دنیا کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ ہم مختلف ممالک کے درمیان امن، استحکام اور تعاون کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ آئیے جانتے ہیں کہ سلامتی کونسل کا رکن بننے کے بعد پاکستان کو کیا فوائد حاصل ہوں گے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پانچ عارضی نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابات میں پاکستان منتخب ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے پانچ خالی نشستوں پر انتخابات کرائے تھے۔ اس میں جیت کے لیے دو تہائی اکثریت یعنی 193 ممالک کے منجملہ 128 ووٹ درکار تھے۔ ان نشستوں پر پاکستان کے علاوہ ڈنمارک، یونان، پانامہ اور صومالیہ کے امیدوار منتخب ہوئے ہیں۔ اب ان ممالک کو دو سال تک سلامتی کونسل کی خدمات انجام دینی ہوں گی اور ان کی رکنیت کی مدت اگلے سال یعنی 2025 میں شروع ہوگی۔

پاکستان کی عارضی رکنیت ملنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک دنیا کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ ہم مختلف ممالک کے درمیان امن، استحکام اور تعاون کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ آئیے جانتے ہیں کہ سلامتی کونسل کا رکن بننے کے بعد پاکستان کو کیا فوائد حاصل ہوں گے۔

25 thoughts on “اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عارضی رکن بناپاکستان، اس سے پاکستان کوکیافائدہ ہوگا؟ جانئے یہاں

  1. The emotionally unavailable partner evades accountability by continually unfairly pointing the finger at the other person.The capability to contemplate a different perspective also facilitates and maintains closeness in a relationship.エロドール

  2. and use systematic and scientifically rigorous evaluation designs to assess their effectiveness.There is no shortage of opinions as to what will reduce adolescent nor is there a shortage of program models or model programs.ラブドール えろ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *