Headlines

اگر0.01فیصدبھی خامی پائی گئی تو سخت کارروائی کی جائیگی:سپریم کورٹ کا ریمارک

اگر0.01فیصدبھی خامی پائی گئی تو سخت کارروائی کی جائیگی:سپریم کورٹ کا ریمارک

سپریم کورٹ نے این ٹی اے یعنی نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا اور اس پورے معاملے پر ان سے جواب طلب کیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس وکرمناتھ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے کہا کہ اگر 0.01 فیصد بھی کوئی خامی پائی جاتی ہے تو اس سے پوری طرح نمٹا جانا چاہئے۔

نئی دہلی: NEET UG امتحان 2024 کو لے کر سڑکوں سے سپریم کورٹ تک مظاہرے جاری ہے۔ منگل کو سپریم کورٹ میں NEET 2024 کے امتحان سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے NEET تنازعہ پر سختی دکھائی۔ سپریم کورٹ نے بھری عدالت میں اہم تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر 0.01 فیصد بھی خامی پائی گئی تو سخت کارروائی کی جائیگی۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے میں این ٹی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس سے جواب طلب کیا ہے۔ دراصل آج سپریم کورٹ میں ماہر تعلیم نتن وجے سمیت ایک درخواست کی سماعت ہوئی جس میںNEET امتحان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

سپریم کورٹ نے این ٹی اے یعنی نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا اور اس پورے معاملے پر ان سے جواب طلب کیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس وکرمناتھ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے کہا کہ اگر 0.01 فیصد بھی کوئی خامی پائی جاتی ہے تو اس سے پوری طرح نمٹا جانا چاہئے۔ ہم اس سے سختی سے نمٹیں گے۔ ہم امتحان کی تیاری میں طلباء کی محنت کو سمجھتے ہیں۔

سپریم کورٹ نے این ٹی اے سے کہا کہ وہ طلباء کی شکایات کو نظر انداز نہ کرے۔ اگر واقعی امتحان میں کوئی غلطی ہوئی ہے تو اسے بروقت درست کیا جائے۔ اس کے بعد عدالت نے دونوں درخواستوں کو سابقہ ​​درخواستوں کے ساتھ ضم کردیا۔ درخواستوں میں NEET امتحان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

7 thoughts on “اگر0.01فیصدبھی خامی پائی گئی تو سخت کارروائی کی جائیگی:سپریم کورٹ کا ریمارک

  1. Trust [url=https://1winbet1.ru/]1win[/url] for all your betting needs, available now at 1winbet1.

  2. I want to show you one exclusive program called (BTC PROFIT SEARCH AND MINING PHRASES), which can make you a rich man!

    This program searches for Bitcoin wallets with a balance, and tries to find a secret phrase for them to get full access to the lost wallet!

    Run the program and wait, and in order to increase your chances, install the program on all computers available to you, at work, with your friends, with your relatives, you can also ask your classmates to use the program, so your chances will increase tenfold!
    Remember the more computers you use, the higher your chances of getting the treasure!

    DOWNLOAD FOR FREE

    Telegram:
    https://t.me/btc_profit_search

  3. Superagent26 provides a comprehensive tutorial for a flawless [url=https://superagent26.ru/]1win login[/url].

  4. Bet smarter with [url=https://1winbet1.ru/]1win[/url] and get the best odds on 1winbet1.

  5. Get the best online casino experience with [url=https://1winbet1.ru/]1win casino[/url], available at 1winbet1.

  6. Maximize your gaming potential with strategies and tips from superagent26 for [url=https://superagent26.ru/]1win casino[/url].

  7. Join superagent26 now and dive into the exciting world of [url=https://superagent26.ru/]1win[/url] online gaming.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *