Headlines

بھیلواڑہ شہر میں دوفرقوں میں بحث و تکرار کے بعد حالات کشیدہ، پولیس نےدرج کیامقدمہ، ایک ملزم گرفتار

12 گھنٹے، 2 بڑے ریل حادثے، دربھنگہ کے بعد اب بہار جا رہی ویشالی ایکسپریس میں لگی آگ، 19 مسافر زخمی

بھیلواڑہ شہر میں دوفرقوں میں بحث و تکرار کے بعد حالات کشیدہ، پولیس نےدرج کیامقدمہ، ایک ملزم گرفتار

جب مسلم فریق کے لوگ بھی اپنی رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچے تو دونوں فریقین کے درمیان لفظی جھڑپ ہوگئی، جس کے بعد ایک بار تصادم جیسی صورتحال پیدا ہوئی تو پولیس نے درمیان میں آکر حالات کو قابو میں کرلیا۔ رات گئے تک دونوں طرف سے مذہبی نعرے بازی کا سلسلہ جاری رہا۔

بھیلواڑہ شہر کے بھیم گنج علاقے کے ایم جی پارک میں کرکٹ کھیلنے اور برانچ چلانے پر دو فریقین کے درمیان معمولی جھگڑے کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے۔ لڑائی میں سنگھ کے دو کارکنوں کے زخمی ہونے کی خبر کے بعد ماحول کشیدہ ہوگیاہے۔۔ ہندو تنظیموں کے کارکنوں کی بڑی تعداد پہلے پارک اور پھر تھانے کے باہر پہنچ گئی اور سخت کارروائی کا مطالبہ کرنے لگے۔اے ایس پی ومل سنگھ نے بتایا کہ ایم جی پارک میں کرکٹ کھیلتے ہوئے سنگھ کے کارکنوں اور مسلم کمیونٹی کے بچوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑے کے دوران ہونے والی لڑائی میں دو رضاکار پارتھ اور سومناتھ زخمی ہوگئے۔ ہندو تنظیموں کے کارکنوں نے تھانے کا گھیراؤ کیا اور اس معاملہ میں ملزمین کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج شروع کر دیا۔

13 thoughts on “بھیلواڑہ شہر میں دوفرقوں میں بحث و تکرار کے بعد حالات کشیدہ، پولیس نےدرج کیامقدمہ، ایک ملزم گرفتار

  1. セックス ドールこれにより、顧客からの高い評価と満足度が維持され、サイトが提供する製品とサービスの質の高さが際立っています.継続的な改善と革新の取り組みによって、comはリアルドール業界のリーダーとしての地位を確立しています.

  2. It’s nearly impossible to find knowledgeable people in this particular subject, however, you sound like you know what you’re talking about! Thanks

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *