سرسید کے پیغام کو ڈرامے کے ذریعے پھر سے عام کرنے کی کوشش، سرسید کے کردار میں نظر آئیں گے تحسین منور
سرسید کے پیغام کو ڈرامے کے ذریعے پھر سے عام کرنے کی کوشش، سرسید کے کردار میں نظر آئیں گے تحسین منور
ڈاکٹر سعید عالم کے تحریر کردہ اور ان کی ہدایت میں پیش ہونے والے اس ڈرامے میں سر سید کا کردار معروف صحافی ، اینکر ، شاعر، مصنف اور کالم نگار تحسین منور ادا کر رہے ہیں ۔ سر سید پر تحسین منور کی یہ سولو پرفارمنس اتوار ، 11 اگست کو لودھی اسٹیٹ، نئی دہلی کے الائنس فرانسیز میں شام کو پانچ بجے سے ہوگی ۔

نئی دہلی : یومِ آزادی سے قبل دہلی میں سر سید کے پیغام کو ڈرامائی انداز میں پیش کیا جا رہا ہے ۔ سر سید نے بھی قوم کو جہالت سے آزاد کرنے کا بیڑا اٹھایا تھا اس لئے یوم آزادی کے موقع پر سر سید پر ہونے والے اس ڈرامے کی اہمیت بڑھ گئی ہے ۔
دلچسپ یہ بھی ہے کہ ڈاکٹر سعید عالم کے تحریر کردہ اور ان کی ہدایت میں پیش ہونے والے اس ڈرامے میں سر سید کا کردار معروف صحافی ، اینکر ، شاعر، مصنف اور کالم نگار تحسین منور ادا کر رہے ہیں ۔ سر سید پر تحسین منور کی یہ سولو پرفارمنس اتوار ، 11 اگست کو لودھی اسٹیٹ، نئی دہلی کے الائنس فرانسیز میں شام کو پانچ بجے سے ہوگی ۔
ایک گھنٹے کی اس پیش کش میں تحسین منور سر سید کے کردار میں تنہا ہوں گے اور ایک خط کے حوالے سے سر سید کی زندگی ، کردار اور اُن کے پیغام کو ناظرین کے سامنے لائیں گے ۔
سر سید پر اس پیشکش کو لے کر علیگ برادری میں کافی جوش و خروش ہے ۔ سر سید پر یہ پیشکش پیروز گروپ کی جانب سے ہے ۔ جِس کا ٹکٹ 2 سو روپے سے ایک ہزار روپے کے درمیان رکھا گیا ہے ۔ ٹکٹ www.bookmyshow.com يا 9810255291 سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔
[url=http://accutaneo.com/]accutane online pharmacy[/url]
[url=http://dexamethasoneff.online/]buy dexamethasone[/url]