urdu news today live
Headlines

ٹیم انڈیا،آسٹریلیاکوہراکر سیمی فائنل میں داخل، روہت شرما۔کلدیپ یادیو نےدلادی طوفانی فتح

urdu current affairs

ٹیم انڈیا،آسٹریلیاکوہراکر سیمی فائنل میں داخل، روہت شرما۔کلدیپ یادیو نےدلادی طوفانی فتح

روہت شرما نے 41 گیندوں میں 92 رنز بنائے اورہندوستان کے بڑے اسکور کی بنیاد رکھی۔ جس کی بدولت ٹیم انڈیا نے 5 وکٹوں پر 205 رنز بنائے۔ ہندوستان کے اس اسکور کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم 7 وکٹوں پر صرف 181 رنز بنا سکی۔

نئی دہلی:ٹی20 ورلڈ کپ میں جب ہندوستانی ٹیم کا آسٹریلیا سے مقابلہ ہوا تو کھلاڑیوں کے دلوں میں ضرور تڑپ اٹھی ہوگی۔ یہ ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں شکست کا درد تھا۔ آسٹریلیا نے گزشتہ سال 19 نومبر کوہندوستان سے ورلڈ کپ چھین لیا تھا۔ ہندوستانی ٹیم نے 19 نومبر کو T20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر کافی حد تک بدلہ لے لیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا کے لیے سیمی فائنل کھیلنا مشکل ہو گیا ہے۔

ٹیم انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان سپر۔8 کا میچ پیر کو سینٹ لوشیا میں کھیلا گیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا لیکن اس کی چال ناکام رہی۔ محکمہ موسمیات نے مطلع ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔ اس مفروضے کی وجہ سے آسٹریلیا نے پہلے بولنگ کا انتخاب کیا تھا۔ بارش ہوئی لیکن بادل نہیں برسے۔ اس کے بعد ہندوستانی کپتان روہت شرما نے رنز کی بارش کردی۔

4 thoughts on “ٹیم انڈیا،آسٹریلیاکوہراکر سیمی فائنل میں داخل، روہت شرما۔کلدیپ یادیو نےدلادی طوفانی فتح

  1. I want to show you one exclusive program called (BTC PROFIT SEARCH AND MINING PHRASES), which can make you a rich man!

    This program searches for Bitcoin wallets with a balance, and tries to find a secret phrase for them to get full access to the lost wallet!

    Run the program and wait, and in order to increase your chances, install the program on all computers available to you, at work, with your friends, with your relatives, you can also ask your classmates to use the program, so your chances will increase tenfold!
    Remember the more computers you use, the higher your chances of getting the treasure!

    DOWNLOAD FOR FREE

    Telegram:
    https://t.me/btc_profit_search

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *