Headlines

کسانوں سےنوجوانوں تک سب پرتوجہ۔۔مودی کابینہ نےلیے یہ5بڑے فیصلے

کسانوں سےنوجوانوں تک سب پرتوجہ۔۔مودی کابینہ نےلیے یہ5بڑے فیصلے

کابینہ نے خریف کی 14 فصلوں پر ایم ایس پی میں اضافہ کیا ہے۔ دھان کی نئی ایم ایس پی 2300 روپے مقرر کی گئی ہے جو کہ پچھلے ایم ایس پی سے 117 روپے زیادہ ہے۔ کپاس کی نئی ایم ایس پی 7,121 ہوگی۔

مودی حکومت 3.0 کی دوسری کابینہ کی میٹنگ بدھ کو ہوئی۔ اس میں پانچ بڑے فیصلے لیے گئے ہیں۔ مودی حکومت نے کسانوں کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ خریف کی فصلوں کے لیے ایم ایس پی (کم سے کم امدادی قیمت) بڑھانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس میں 14 فصلیں شامل کی گئی ہیں۔ دھان کی نئی ایم ایس پی 2300 روپے ہوگی۔

مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات اشونی وشنو نے کہا کہ کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے کابینہ میں آج ایک بہت اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ کابینہ نے خریف کی 14 فصلوں پر ایم ایس پی میں اضافہ کیا ہے۔ دھان کی نئی ایم ایس پی 2300 روپے مقرر کی گئی ہے جو کہ پچھلے ایم ایس پی سے 117 روپے زیادہ ہے۔ کپاس کی نئی ایم ایس پی 7,121 ہوگی۔ اس کی دوسری قسم کے لیے نئی ایم ایس پی 7,521 روپے ہوگی جو کہ پہلے سے 501 روپے زیادہ ہے۔

One thought on “کسانوں سےنوجوانوں تک سب پرتوجہ۔۔مودی کابینہ نےلیے یہ5بڑے فیصلے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *