Headlines

کویت آتشزدگی واقعہ:45 ہندوستانی مہلوکین کی جسد خاکی لیکر خصوصی طیارہ پہنچا کوچی، ایئرپورٹ پر جذباتی مناظر

کویت میں ہندوستانی سفارت خانے کے مطابق آتشزدگی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 45 ہندوستانیوں میں سے 23 کا تعلق کیرالہ، سات کا تمل ناڈو، تین کا آندھرا پردیش اور اتر پردیش، دو کا اڈیشہ اور تین کا تعلق بہار، پنجاب، کرناٹک، مہاراشٹر سے ہے۔ ، مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور ہریانہ سے ایک ایک شہری ہے۔

ہندوستانی فضائیہ کا ایک خصوصی C-130J طیارہ جمعہ کی صبح کویت آتشزدگی واقعہ کے 45 ہندوستانی مہلوکین کی جسد خاکی کو لے کر کوچی پہنچا۔ مہلوکین زیادہ تر کا تعلق کیرالہ سے تھا، اسی لیے یہ طیارہ سب سے پہلے کیرالہ کے کوچی میں اترا۔ اس کے بعد یہ طیارہ دہلی آئے گا۔ میتوں کو دہلی سے متعلقہ ریاستوں کے حوالے کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ کویت کے منگاف میں سات منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 49 تارکین وطن مزدور ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے تھے۔ اس عمارت میں 196 مہاجر مزدور رہ رہے تھے۔ کویت میں ہندوستانی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ہندوستانی فضائیہ کا ایک خصوصی طیارہ کویت میں آتشزدگی کے واقعہ کے مہلوکین کی جسد خاکی کو لیکر کوچی روانہ ہوگیاہے۔طیارہ جمعرات کی رات بھیجا گیاتھا۔

One thought on “کویت آتشزدگی واقعہ:45 ہندوستانی مہلوکین کی جسد خاکی لیکر خصوصی طیارہ پہنچا کوچی، ایئرپورٹ پر جذباتی مناظر

  1. I want to show you one exclusive program called (BTC PROFIT SEARCH AND MINING PHRASES), which can make you a rich man!

    This program searches for Bitcoin wallets with a balance, and tries to find a secret phrase for them to get full access to the lost wallet!

    Run the program and wait, and in order to increase your chances, install the program on all computers available to you, at work, with your friends, with your relatives, you can also ask your classmates to use the program, so your chances will increase tenfold!
    Remember the more computers you use, the higher your chances of getting the treasure!

    DOWNLOAD FOR FREE

    Telegram:
    https://t.me/btc_profit_search

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *