Headlines
ممبئی پولیس افسر نے یہ بھی کہا کہ سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے معاملے میں لارینس بشنوئی سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔ دونوں شوٹروں نے پنویل میں ایک فلیٹ کے لیے 3500 روپے کرایہ اور 10000 ڈیپازٹ دیا تھا ۔ انہیں مالی مدد مل رہی تھی۔ یہ دونوں شوٹرز ممبئی سے بذریعہ سڑک گجرات گئے تھے۔ لکمی گوتم نے مزید بتایا کہ سلمان خان کے گھر کے ساتھ ساتھ فارم ہاؤس پر کی بھی ریکی ہوئی تھی۔

3 بار کی ریکی، 5 راونڈ گولیاں اور… سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس میں ممبئی پولیس نے کیا بڑا انکشاف

ممبئی پولیس افسر نے یہ بھی کہا کہ سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے معاملے میں لارینس بشنوئی سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی۔ دونوں شوٹروں نے پنویل میں ایک فلیٹ کے لیے 3500 روپے کرایہ اور 10000 ڈیپازٹ دیا تھا ۔ انہیں مالی مدد مل رہی تھی۔ یہ دونوں شوٹرز ممبئی سے بذریعہ سڑک گجرات گئے تھے۔ لکمی گوتم نے مزید بتایا کہ سلمان خان کے گھر کے ساتھ ساتھ فارم ہاؤس پر کی بھی ریکی ہوئی تھی۔

Read More

عید الفطر کے موقع پر عامر خان نے تقسیم کی میٹھائی، بیٹے جیند اور آزاد نے بھی دیا ساتھ، خوش ہوگئے فینس اور پیپرازی

عید کے موقع پر وائرل ہورہے عامر خان کے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں عامر خان اپنے بیٹوں جنید اور آزاد خان کے ساتھ انتہائی سادگی سے عید مناتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

Read More
عید الفطر کا مطلب ہے خوشیوں کا تہوار۔ اس خاص موقع کیلئے خواتین تیار ہوتی ہیں اور سنورتی ہیں ۔ اس میں مہندی کی بھی اپنی ایک اہمیت ہے۔ مہندی نہ صرف شادی وغیرہ جیسے مواقع پر لگائی جاتی ہے بلکہ عید کے مبارک موقع پر بھی لگائی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عید کا چاند نظر آتے ہی خواتین اور لڑکیاں مہندی لگواتی ہیں۔ تو اس بار بھی ان خوبصورت مہندی ڈیزائنوں کے ساتھ عید پر خوشیوں کی مہندی لگائیے۔

عید کے موقع پر لگائیں مہندی کے یہ خاص ڈیزائن، سب میں نظر آئیں گی الگ، دیکھتے ہی رہ جائیں گے لوگ!

عید الفطر کا مطلب ہے خوشیوں کا تہوار۔ اس خاص موقع کیلئے خواتین تیار ہوتی ہیں اور سنورتی ہیں ۔ اس میں مہندی کی بھی اپنی ایک اہمیت ہے۔ مہندی نہ صرف شادی وغیرہ جیسے مواقع پر لگائی جاتی ہے بلکہ عید کے مبارک موقع پر بھی لگائی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عید کا چاند نظر آتے ہی خواتین اور لڑکیاں مہندی لگواتی ہیں۔ تو اس بار بھی ان خوبصورت مہندی ڈیزائنوں کے ساتھ عید پر خوشیوں کی مہندی لگائیے۔

Read More

اننت ۔ رادھیکا پری ویڈنگ تقریب: مہمانوں نے کی جنگل سفاری، خاص انداز میں نظر آیا امبانی کنبہ، دیکھئے تصاویر

ئی دہلی : اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریب کے دوسرے دن کا آغاز واک آن دی وائلڈ سائیڈ تھیم سے ہوا۔ اس دوران تقریب کے مہمانوں نے گجرات کے جام نگر میں ریلائنس گروپ کے چیئرمین اور سی ایم ڈی مکیش امبانی کے جانوروں کے بچاؤ مرکز ‘ونتارا’ کا دورہ کیا۔ سبھی کی نظریں امبانی خاندان کی ہونے والی بہو رادھیکا مرچنٹ پر تھیں۔ آئیے ایک جھلک دیکھتے ہیں کہ تقریب کے دوسرے دن امبانی کنبہ کے افراد نے کیا کیا پہن رکھا تھا۔

بتادیں کہ دوسرے دن مہمانوں کے لیے ڈریس کوڈ ‘جنگل فیور’ تھا۔ سبھی مہمانوں کو تقریب کے لیے آرام دہ جوتے اور کپڑے پہننے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ سبھی مہمانوں نے ڈریس کوڈ کی پیروی کی اور جانوروں کے پرنٹس سے لے کر رنگین پیلیٹ تک آرام دہ کپڑے پہنے ہوئے تھے۔

Read More
انٹرنیٹ پر وائرل ایک ویڈیو میں دیپیکا پڈوکون اور رنویر کو پری ویڈنگ تقریب کے حصے کے طور پر گربا ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دیپیکا نے میوزک ایویننگ کے لیے پہلے گولڈن اور بلیک رنگ کے لہنگا چولی میں اسٹیج پر پرفارم کیا اور پھر گربا کے لیے ڈھیلی پینٹ کے ساتھ بیج کلر کی انارکلی ڈریس کے ساتھ دوپٹہ پہنا۔ اس تقریب کے لیے رنویر نے بلیک اور نیلے رنگ کی شیروانی پہنی تھی۔ ایک اور ویڈیو میں دیپیکا اور رنویر کو دل دھڑکنے دو سے لے کر گلاں گڈیاں پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اننت ۔ رادھیکا پری ویڈنگ تقریب میں چارہ ماہ کی حاملہ دیپیکا کا نظر آیا جوش، رنویر کے ساتھ کیا ڈانس

انٹرنیٹ پر وائرل ایک ویڈیو میں دیپیکا پڈوکون اور رنویر کو پری ویڈنگ تقریب کے حصے کے طور پر گربا ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دیپیکا نے میوزک ایویننگ کے لیے پہلے گولڈن اور بلیک رنگ کے لہنگا چولی میں اسٹیج پر پرفارم کیا اور پھر گربا کے لیے ڈھیلی پینٹ کے ساتھ بیج کلر کی انارکلی ڈریس کے ساتھ دوپٹہ پہنا۔ اس تقریب کے لیے رنویر نے بلیک اور نیلے رنگ کی شیروانی پہنی تھی۔ ایک اور ویڈیو میں دیپیکا اور رنویر کو دل دھڑکنے دو سے لے کر گلاں گڈیاں پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Read More
رادھیکا مرچنٹ کی نانی، والد ویرین اور والدہ شیلا مرچنٹ نے بھی اس ان سیوا میں حصہ لیا۔ اس دوران تقریباً 51 ہزار مقامی لوگوں کو کھانا پیش کیا جائے گا اور یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ کھانے کے بعد لوگوں نے روایتی لوک موسیقی کا لطف اٹھایا، جہاں معروف گجراتی گلوکار کیرتی دان گڑھوی نے اپنی پرفارمنس سے لوگوں کو مسحور کردیا۔ بتادیں کہ اننت کی شادی جولائی میں ہے، لیکن شادی سے وابستہ تین روزہ پروگرام یکم مارچ سے شروع ہوں گے۔ امبانی خاندان صدیوں پرانی ہندوستانی کہاوت ‘مانو سیوا ہی مادھو سیوا’ یعنی ‘انسانیت کی خدمت بھگوان کی خدمت ہے’ کو قائم رکھے ہوئے ہے۔ اس اصول کی روح میں انہوں نے اپنے خاندان میں ہر بڑے اچھے موقع کی شروعات لوگوں کی دیکھ بھال ، خدمت اور کمیونٹی کے ساتھ

میری ماں جام نگر سے ہیں‘: اننت ۔ رادھیکا کی ’ان سیوا‘ میں مکیش امبانی نے یہی یہ بڑی بات

رادھیکا مرچنٹ کی نانی، والد ویرین اور والدہ شیلا مرچنٹ نے بھی اس ان سیوا میں حصہ لیا۔ اس دوران تقریباً 51 ہزار مقامی لوگوں کو کھانا پیش کیا جائے گا اور یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ کھانے کے بعد لوگوں نے روایتی لوک موسیقی کا لطف اٹھایا، جہاں معروف گجراتی گلوکار کیرتی دان گڑھوی نے اپنی پرفارمنس سے لوگوں کو مسحور کردیا۔ بتادیں کہ اننت کی شادی جولائی میں ہے، لیکن شادی سے وابستہ تین روزہ پروگرام یکم مارچ سے شروع ہوں گے۔

امبانی خاندان صدیوں پرانی ہندوستانی کہاوت ‘مانو سیوا ہی مادھو سیوا’ یعنی ‘انسانیت کی خدمت بھگوان کی خدمت ہے’ کو قائم رکھے ہوئے ہے۔ اس اصول کی روح میں انہوں نے اپنے خاندان میں ہر بڑے اچھے موقع کی شروعات لوگوں کی دیکھ بھال ، خدمت اور کمیونٹی کے ساتھ

Read More