یہ واقعہ اسی ضلع میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے چند دن بعد پیش آیا۔ 3 ستمبر کو دہشت گردوں کے ایک گروپ نے سرچ آپریشن کے دوران فوج پر فائرنگ کی اور پھر موقع سے فرار ہوگئے۔ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

Read More

موڈا معاملہ پر ای ڈی کا اخباری بیان سیاسی نوعیت کا ہے:سدارامیا

ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے وزیر کے بیان کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہماچل کی حکومت بی جے پی کی ہے یا کانگریس کی؟ ہماچل کی “محبت کی دکان” میں نفرت اور نفرت! اس ویڈیو میں ہماچل کے وزیر بی جے پی کی زبان میں بات کر رہے ہیں۔

Read More

اترپردیش کی شہزادی کودبئی میں پھانسی کی سزا، رہائی کے لئے کریں مدد، حکومت ہند سے والدین کی اپیل

صابر نے کہا کہ ان کی بیٹی کو پھانسی ہونے والی ہے۔ ہم وزارت خارجہ (دہلی) گئے۔ ہمیں یقین دلایا گیاہے کہ شہزادی کی رہائی کے لئے حکومت اقدامات کریگی۔ حال ہی میں مجھے اپنی بیٹی کا فون آیا تھا۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ 20 ستمبر کے بعد کسی بھی وقت شہزادی کو پھانسی دی جا سکتی ہے۔

Read More

وزیراعظم مودی کو نڈا نے دلائی رکنیت، جانئے کون اور کیسے بن سکتا ہے بی جے پی رکن، کیا پیسے بھی لگتے ہیں؟

بی جے پی کی رکنیت سازی مہم پیر کو دوبارہ شروع ہوگئی۔ پارٹی صدر جے پی نڈا نے سب سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کو رکنیت دلائی۔ اس کے بعد وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت پارٹی کے تمام بڑے لیڈروں نے رکنیت لی۔

Read More