رمضان المبارک 2024: دعوت افطار میں نظر انداز نہ ہوجائیں غریب مسلمان
رمضان المبارک 2024: دعوت افطار میں نظر انداز نہ ہوجائیں غریب مسلمان
رمضان المبارک 2024: دعوت افطار میں نظر انداز نہ ہوجائیں غریب مسلمان
جسم میں مائعات اور فائبر سے بھرپور خوراک کی کمی کی وجہ سے قبض ایک سنگین مسئلہ بن جاتا ہے۔ ایسے میں اگر آپ بھی قبض کا شکار ہیں اور بیت الخلا میں پیٹ خالی کرنے کے لیے ہر روز محنت کرنی پڑتی ہے تو آپ کو فائبر سے بھرپور سبزیوں کا استعمال کرنا چاہیے۔
کیاآپ وٹامن بی 12کی کمی سےپریشان ہیں؟ ہرروزپیئے یہ صحت بخش مشروب
ناشتے میں سفید کی بجائےکھائیں براؤن بریڈ ، کیا ہے اس کے فائدے جانئے یہاں
صبح کی چائےاورکافی کےبجائےایک چمچ گھی کااستعمال، چنددنوں میں آپ کو مل جائیں گےیہ8 فائدے
اگر آپ اپنے لائف اسٹائل میں کچھ چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں کرلیں تو آپ طویل عرصے تک فٹ رہ سکتے ہیں اور آج کے دور میں صحت مند رہنا سب سے ضروری ہے۔ اپنے فٹنس سفر کا آغاز غذا سے کریں۔
یمنگ کے بعد اب آئی فون یوزرس کو خطرہ، سرکار نے جاری کیا الرٹ، فورا کرنا ہوگا یہ کام
لک میںCOVID-19کیسزمیں اضافے کےبعدمرکزالرٹ، JN.1ویرینٹ کےحوالےسےریاستوں کودی گئی یہ ہدایات
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں صحت اور امدادی مشنوں میں خلل ڈال رہا ہے جس سے صحت کے کارکنوں کو حراست میں لیا گیا اور امدادی ٹرکوں پر حملہ کیا گیا۔7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے دہشت گردانہ حملے کے بعد سے جنگ مسلسل جاری ہے۔ دو ماہ سے زائد عرصے سے جاری پرتشدد تصادم کے اختتام کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ادھر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ اس کی طویل تحقیقات کے باعث غزہ میں ایک زخمی مریض کو بروقت علاج نہیں مل سکا جس کی وجہ سے وہ دم توڑ گیا۔
انہوں نے کہا کہ ڈیپ فیک، سائبر سیکورٹی اور ڈیٹا چوری کے چیلنج کے علاوہ دہشت گردوں کے ہاتھ میں اے آئی ٹولز کے پڑنے کا ایک بڑا خطرہ ہے۔ اگر اے آئی سے لیس ہتھیار دہشت گرد تنظیموں تک پہنچ گئے تو عالمی سلامتی کو بڑے خطرے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ہمیں اس پر غور کرنا ہوگا اور اے آئی کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی کرنی ہوگی۔