Headlines
جیلانی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں عبداللہیان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ سرحدی علاقوں اور ان کے متعلقہ علاقوں میں موجود دہشت گردوں کو تیسرے ممالک کی قیادت اور حمایت حاصل ہے

مشرق وسطیٰ میں بڑاخطرہ، ایران نےپاکستان میں دےدیاایسابیان، طالبان برہم

جیلانی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں عبداللہیان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ سرحدی علاقوں اور ان کے متعلقہ علاقوں میں موجود دہشت گردوں کو تیسرے ممالک کی قیادت اور حمایت حاصل ہے

Read More
قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی نے پیر کو واشنگٹن میں منعقدہ اٹلانٹک کونسل سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ بقیہ یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا حل تلاش کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔

حماس اوراسرائیل کے درمیان جلد ہوسکتی ہے جنگ بندی ، قطر کے وزیراعظم کو ہے امید

قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی نے پیر کو واشنگٹن میں منعقدہ اٹلانٹک کونسل سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ بقیہ یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا حل تلاش کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔

Read More
ہندوستانی بحریہ نے بحیرہ عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو جہازوں کو قزاقوں سے بچایا۔ یہی نہیں ہندوستانی بحریہ نے ایک جہاز سے عملے کے 19 پاکستانی اور دوسرے ایرانی جہاز سے عملے کے 17 افراد کو بچا لیا ہے۔

ہندوستانی بحریہ کی بہادری، دوجہازوں کےہائی جیک کوبنایاناکام، پاکستانی شہریوں کو بھی بچایا

ہندوستانی بحریہ نے بحیرہ عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو جہازوں کو قزاقوں سے بچایا۔ یہی نہیں ہندوستانی بحریہ نے ایک جہاز سے عملے کے 19 پاکستانی اور دوسرے ایرانی جہاز سے عملے کے 17 افراد کو بچا لیا ہے۔

Read More
سعودی عرب سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے ۔ سعودی عرب کی حکومت نے راجدھانی ریاض میں ملک کا پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں جو خصوصی طور پر غیر مسلم سفارت کاروں کیلئے کھولا جائے گا۔

سعودی حکومت کی ریاض میں غیر مسلم سفارت کاروں کیلئے پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاری: رپورٹ

سعودی عرب سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے ۔ سعودی عرب کی حکومت نے راجدھانی ریاض میں ملک کا پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں جو خصوصی طور پر غیر مسلم سفارت کاروں کیلئے کھولا جائے گا۔

Read More
حادثہ کے ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ طیارہ تیزی سے اونچائی کھو رہا ہے اور سیدھا زمین کی طرف بڑھ رہا ہے، IL-76 طیارہ پائلٹ کے کنٹرول سے باہر ہو گیا اور رہائشی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

بڑا حادثہ: یوکرین کے 65 جنگی قیدیوں کو لے جارہا روسی ایئرکرافٹ حادثہ کا شکار، ویڈیو میں نظر آئی آگ کی بھیانک لپٹیں

حادثہ کے ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ طیارہ تیزی سے اونچائی کھو رہا ہے اور سیدھا زمین کی طرف بڑھ رہا ہے، IL-76 طیارہ پائلٹ کے کنٹرول سے باہر ہو گیا اور رہائشی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

Read More
اکتوبر میں شروع ہونے والی اسرائیل حماس ۔جنگ میں اسرائیل ایک بار پھر جنگ بندی کی تجویز پر پیش کررہاہے۔ دراصل اسرائیل نے حماس کو ایک تجویز بھیجی ہے کہ اگر وہ تمام یرغمالیوں کو رہا کر دیں تو اگلے دو ماہ تک غزہ پر کوئی حملہ نہیں ہو گا۔ عام طور پر دیکھا جائے تو اسرائیل جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ قطر اور مصر کے ذریعے حماس کو بھیجی گئی تجویز خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیل نے قطر اور مصر کے ثالثوں کے ذریعے حماس کو ایک پیشکش کی ہے جس میں معاہدے کے حصے کے طور پر جنگ میں دو ماہ کا وقفہ بھی شامل ہے۔ رپورٹ میں دو اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس معاہدے میں غزہ میں قید باقی تمام یرغمالیوں کی رہائی بھی شامل ہوگی۔

اسرائیل ۔ حماس جنگ: جنگ بندی کو لیکر اسرائیل کی نئی تجویز ، حماس کے جواب کا ہے انتظار

اکتوبر میں شروع ہونے والی اسرائیل حماس ۔جنگ میں اسرائیل ایک بار پھر جنگ بندی کی تجویز پر پیش کررہاہے۔ دراصل اسرائیل نے حماس کو ایک تجویز بھیجی ہے کہ اگر وہ تمام یرغمالیوں کو رہا کر دیں تو اگلے دو ماہ تک غزہ پر کوئی حملہ نہیں ہو گا۔ عام طور پر دیکھا جائے تو اسرائیل جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔

قطر اور مصر کے ذریعے حماس کو بھیجی گئی تجویز
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیل نے قطر اور مصر کے ثالثوں کے ذریعے حماس کو ایک پیشکش کی ہے جس میں معاہدے کے حصے کے طور پر جنگ میں دو ماہ کا وقفہ بھی شامل ہے۔ رپورٹ میں دو اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس معاہدے میں غزہ میں قید باقی تمام یرغمالیوں کی رہائی بھی شامل ہوگی۔

Read More
دوسری جانب حکومت ہند کی وزارت ہوا بازی نے کہا کہ افغانستان میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کا تعلق افریقی ملک مراکش سے تھا۔ وزارت کے ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ یہ ایک چھوٹا طیارہ ہے جو مراکش میں رجسٹرڈ ہے۔ حکام واقعے پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور مزید معلومات کا انتظار ہے۔

اسکو جارہا طیارہ افغانستان میں حادثہ کا شکار، 6 افراد تھے سوار، سندھیا نے کہا: ہندوستان کا طیارہ نہیں

دوسری جانب حکومت ہند کی وزارت ہوا بازی نے کہا کہ افغانستان میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کا تعلق افریقی ملک مراکش سے تھا۔ وزارت کے ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ یہ ایک چھوٹا طیارہ ہے جو مراکش میں رجسٹرڈ ہے۔ حکام واقعے پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور مزید معلومات کا انتظار ہے۔

Read More
اکستان نے جمعرات کو علی الصبح ایران کے سیستان ۔ بلوچستان صوبہ میں ‘دہشت گردوں کے ٹھکانوں’ پر فوجی حملے کیے، جس میں 9 افراد مارے گئے۔ اس کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان جنگ چھڑنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔

اکستان اور ایران کے درمیان جنگ کی آہٹ! پاک فوج کے فضائی حملے میں چار ایرانی بچوں سمیت 9 لوگوں کی موت

اکستان نے جمعرات کو علی الصبح ایران کے سیستان ۔ بلوچستان صوبہ میں ‘دہشت گردوں کے ٹھکانوں’ پر فوجی حملے کیے، جس میں 9 افراد مارے گئے۔ اس کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان جنگ چھڑنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔

Read More
کہا جا سکتا ہے کہ یہ دور جنگوں کا ہے۔ روس کا یوکرین پر ، اسرائیل کا غزہ پر اور اب اسی ہفتے پاکستان اور ایران کا ایک دوسرے پر فضائی حملہ۔ دونوں ممالک کے اس فضائی حملے میں اب تک 11 بچوں کی موت ہوچکی ہے۔ ان ممالک نے یہ کہہ کر اپنا دفاع کیا ہے کہ ‘انہوں نے دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔’

ایران ۔ پاکستان فضائی حملے: چین سے لے کر امریکہ، کون کھڑا کس کے ساتھ، جانئے ہندوستان نے دیا کا کس ساتھ؟