Headlines

کولگام کے2مختلف مقامات پر انکاؤنٹرز، 6دہشت گردہلاک،2جوان شہید

کولگام کے2مختلف مقامات پر انکاؤنٹرز، 6دہشت گردہلاک،2جوان شہید

تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس سے قبل سنیچر کو چار دہشت گرد مارے گئے تھے۔ ایسے میں کولگام میں اب تک چھ دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ تاہم ان دونوں کارروائیوں کے دوران فوجیوں نے قربانیاں دی ہیں

تفصیلات کے مطابق راجوری ضلع کے منجاکوٹ میں واقع فوجی کیمپ میں مشتبہ فائرنگ سے ایک فوجی زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق گولیوں کی آواز کے ساتھ تقریباً آدھے گھنٹے تک فائرنگ جاری رہی۔ اس کے بعد زخمی فوجی کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ یہ فوجی دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہوا تھا یا حادثاتی فائرنگ میں ۔زخمی ہواہے؟ اس معاملے میں سرکاری بیان کا انتظار ہے۔

سنیچر کو کولگام ضلع میں دو مقامات پر انکاؤنٹر شروع ہوا جو اتوار کو بھی جاری رہا۔ تصادم کے مقام پر دہشت گردوں کی لاشیں پڑی ہیں۔ ڈرون فوٹیج میں ان کی لاشیں دکھائی دے رہی ہیں۔ پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ آئی جی بی کے بردی نے بتایا کہ فریسال چننیگام میں چار دہشت گرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق اتوار کو ایک اور دہشت گرد مارا گیا۔ آپ کو یادرہے کہ گزشتہ ایک ماہ میں سیکورٹی فورسز نے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔

جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں دو مختلف مقامات پر سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس سے قبل سنیچر کو چار دہشت گرد مارے گئے تھے۔ ایسے میں کولگام میں اب تک چھ دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ تاہم ان دونوں کارروائیوں کے دوران فوجیوں نے قربانیاں دی ہیں۔دوسری جانب جموں ڈویژن کے راجوری ضلع میں مشتبہ فائرنگ سے ایک فوجی جوان زخمی ہوا ہے۔ اسے علاج کے لیے فوجی اسپتال لے جایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فوجی جوان کی ٹانگ میں گولی لگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق راجوری ضلع کے منجاکوٹ میں واقع فوجی کیمپ میں مشتبہ فائرنگ سے ایک فوجی زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق گولیوں کی آواز کے ساتھ تقریباً آدھے گھنٹے تک فائرنگ جاری رہی۔ اس کے بعد زخمی فوجی کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ یہ فوجی دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہوا تھا یا حادثاتی فائرنگ میں ۔زخمی ہواہے؟ اس معاملے میں سرکاری بیان کا انتظار ہے۔

سنیچر کو کولگام ضلع میں دو مقامات پر انکاؤنٹر شروع ہوا جو اتوار کو بھی جاری رہا۔ تصادم کے مقام پر دہشت گردوں کی لاشیں پڑی ہیں۔ ڈرون فوٹیج میں ان کی لاشیں دکھائی دے رہی ہیں۔ پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ آئی جی بی کے بردی نے بتایا کہ فریسال چننیگام میں چار دہشت گرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق اتوار کو ایک اور دہشت گرد مارا گیا۔ آپ کو یادرہے کہ گزشتہ ایک ماہ میں سیکورٹی فورسز نے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔

43 thoughts on “کولگام کے2مختلف مقامات پر انکاؤنٹرز، 6دہشت گردہلاک،2جوان شہید

  1. canadianpharmacyworld com [url=http://canadapharmast.com/#]canadian pharmacy india[/url] legit canadian pharmacy

  2. top online pharmacy india [url=https://indiapharmast.com/#]reputable indian pharmacies[/url] india pharmacy

  3. pharmacy website india [url=https://indiapharmast.com/#]cheapest online pharmacy india[/url] indianpharmacy com

  4. https://clomiddelivery.pro/# clomid without insurance
    can i buy clomid without rx [url=http://clomiddelivery.pro/#]where can i buy generic clomid without dr prescription[/url] where can i buy generic clomid without prescription

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *