’شراب پیو ، یا مجھے کس کرو‘ آفس نے کرایا عجیب کھیل، ساتھی کی بات پر رو پڑی لڑکی!
’شراب پیو ، یا مجھے کس کرو‘ آفس نے کرایا عجیب کھیل، ساتھی کی بات پر رو پڑی لڑکی!
لڑکی کو ٹیم بلڈنگ ایونٹ کے نام پر آفس کی جانب سے بیچ ویکیشن پر بلایا گیا ۔ یہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ اس کیلئے کسی صدمے سے کم نہیں تھا ۔ لڑکی نے یہ پورا واقعہ سوشل میڈیا پر سنایا اور لوگوں نے اس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔
دنیا پہلے کے مقابلہ میں کافی بدل چکی ہے ۔ خواتین ہر شعبہ میں اپنی موجودگی درج کرا رہی ہیں ۔ انہیں اپنے اس سفر میں کافی کچھ اچھا اور برا دیکھنے کو بھی ملتا ہے ۔ کچھ اچھے تجربات ہوتے ہیں تو کچھ بہت ہی برے۔ ویتنام کی ایک لڑکی نے ورک پلیس پر ہوئے ایسے ہی ایک تجربہ کے بارے میں بتایا ہے، جو کافی خوفناک ہے ۔
ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق لڑکی کو ٹیم بلڈنگ ایونٹ کے نام پر آفس کی جانب سے بیچ ویکیشن پر بلایا گیا ۔ یہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ اس کیلئے کسی صدمے سے کم نہیں تھا ۔ لڑکی نے یہ پورا واقعہ سوشل میڈیا پر سنایا اور لوگوں نے اس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔
Huynh Anh My told Dantri نام کے ویتنامی اخبار میں یہ واقعہ شائع ہوا تھا ۔ لڑکی ایک کمپنی میں انٹرن شپ کرتی تھی ۔ اس کو آفس کی طرف سے ہنوئی میں ایک ٹیم بلڈنگ ایونٹ کیلئے بلایا گیا تھا ۔ اگر وہ اس کو چھوڑ دیتی تو اس کے بعد اس کو زیادہ کام کرنا پڑتا ۔ ایسے میں لڑکی بھی وہاں چلی گئی ۔ یہاں طرح طرح کے مقابلے ہورہے تھے ۔ ایسے ہی ایک عجیب مقابلہ میں لڑکی کے والد کی عمر کے ایک ساتھی نے اس کو تین گلاس شراب ایک مرتبہ میں پینے کیلئے کہا اور ایسا نہ کرنے پر اس کو ساتھی کا بوسہ لینا تھا ۔ وہ اس کو عجیب کھیل بتا کر جانا چاہتی تھی، مگر ساتھی نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا ۔
آخر کار اس کو رونا آگیا ، لیکن وہ وہاں پر بیٹھی اور کسی طرح شراب پی لی ۔ اس طرح وہ اس مصیبت سے تو بچ گئی، لیکن واپس آکر اس کو استعفی دینا پڑ گیا ۔ اس نے یہ بات اپنے منیجر کو بھی بتائی، لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔ لوگوں نے اس پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی ٹیم ایکٹیویٹی نہیں ہونی چاہئے ۔ وہیں ایک دیگر یوزر کا کہنا تھا کہ ہر کسی کے ساتھ ورک پلیس پر استحصال ہوتا ہے ۔
The same circuit, also known as a Tesla Oscillator, was developed independently in Italy by O buy priligy without a script