Headlines

ننت امبانی ۔ رادھیکا مرچنٹ کی سنگیت تقریب میں جسٹن بیبر نے باندھا سماں، یادگار شام کے بعد امریکہ روانہ

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے منعقدہ سنگیت تقریب میں جسٹن بیبر نے اپنی آواز کا جادو جگا کر مہمانوں کو اپنا دیوانہ بنا دیا۔ انہوں نے ‘بے بی’، ‘نیور لیٹ یو گو’، ‘لو یور سیلف’، ‘پیچز’، ‘بوائے فرینڈ’، ‘ساری’ اور ‘ویئر آر یو ناؤ’ جیسے مشہور گانوں کے ساتھ سماں باندھا ۔

نئی دہلی : اب اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں ایک ہفتہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ دونوں کی شادی 12 جولائی کو ہوگی۔ شادی سے پہلے امبانی خاندان نے سنگیت کی شاندار تقریب کا اہتمام کیا، جس میں بالی ووڈ اور کرکٹرز سمیت کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ ہالی ووڈ کے مشہور پاپ گلوکار جسٹن بیبر اس جشن کی رونق بڑھانے کے لیے پہنچے تھے۔ انہوں نے سنگیت تقریب میں زبردست پرفارمنس دی جس کے ویڈیوز اب وائرل ہو رہے ہیں۔ ممبئی میں امبانی خاندان کے ساتھ ایک یادگار شام کے بعد جسٹن بیبر آج صبح امریکہ کیلئے روانہ ہو گئے۔

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے منعقدہ سنگیت تقریب میں جسٹن بیبر نے اپنی آواز کا جادو جگا کر مہمانوں کو اپنا دیوانہ بنا دیا۔ انہوں نے ‘بے بی’، ‘نیور لیٹ یو گو’، ‘لو یور سیلف’، ‘پیچز’، ‘بوائے فرینڈ’، ‘ساری’ اور ‘ویئر آر یو ناؤ’ جیسے مشہور گانوں کے ساتھ سماں باندھا ۔ اس دوران انہیں اورہان اواترامنی عرف اوری کے ساتھ ‘ویئر آر یو ناؤ’ گاتے ہوئے دیکھا گیا۔

47 thoughts on “ننت امبانی ۔ رادھیکا مرچنٹ کی سنگیت تقریب میں جسٹن بیبر نے باندھا سماں، یادگار شام کے بعد امریکہ روانہ

  1. mexico drug stores pharmacies [url=http://foruspharma.com/#]pharmacies in mexico that ship to usa[/url] reputable mexican pharmacies online

  2. my canadian pharmacy rx [url=http://canadapharmast.com/#]canadian pharmacy online[/url] canadian pharmacy no scripts

  3. pharmacy website india [url=http://indiapharmast.com/#]mail order pharmacy india[/url] indian pharmacies safe

  4. mail order pharmacy india [url=http://indiapharmast.com/#]indianpharmacy com[/url] cheapest online pharmacy india

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *