Headlines

نہ کٹرینہ ، نہ دیپیکا، رنبیر پور نے 10 سال چھوٹی اس اداکارہ کو دیکھتے ہی بنالیا شادی کا من، کرلی تھی بچے کی بھی پلاننگ

نہ کٹرینہ ، نہ دیپیکا، رنبیر پور نے 10 سال چھوٹی اس اداکارہ کو دیکھتے ہی بنالیا شادی کا من، کرلی تھی بچے کی بھی پلاننگ
ایان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم براہماستر پارٹ ون: شیوا کی تشہیر کے دوران رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ سے اپنی پہلی ملاقات کے بارے میں بتایا تھا۔ رنبیر نے کہا تھا کہ عالیہ سے پہلی ملاقات میں ہی انہوں اپنی شادی اور بچوں کے بارے میں سوچ لیا تھا۔

نئی دہلی : رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کا شمار بالی ووڈ کی سب سے پسندیدہ جوڑوں میں ہوتا ہے۔ جوڑے کی شادی 2022 میں ہوئی تھی اور شادی کے کچھ وقت بعد انہوں نے اپنی بیٹی راہا کا استقبال کیا تھا۔ اب رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ایک بار پھر اسکرین پر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں۔ یہ دونوں وکی کوشل کے ساتھ لیجنڈ فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘لو اینڈ وار’ میں نظر آئیں گے۔

ایان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم براہماستر پارٹ ون: شیوا کی تشہیر کے دوران رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ سے اپنی پہلی ملاقات کے بارے میں بتایا تھا۔ رنبیر نے کہا تھا کہ عالیہ سے پہلی ملاقات میں ہی انہوں اپنی شادی اور بچوں کے بارے میں سوچ لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ‘ہم پہلی بار 31 دسمبر 2017 کو ایک دوسرے سے ملے تھے۔ ہم ‘براہمستر’ کی کچھ تیاری کرنے کے لیے اسرائیل جا رہے تھے اور اس دوران فلائٹ میں ساتھ بیٹھے تھے۔

دماغ میں کرچکے تھے شادی

ان کا مزید کہنا ہے کہ اس وقت ہم دونوں سنگل تھے اور اسی وجہ سے ہم ایک دوسرے سے جڑنے میں کامیاب ہوپائے۔ جب فلائٹ ٹیک آف کر رہی تھی تو میں نے شادی اور اپنے بچوں اور پوتے پوتیوں کے بارے میں سوچ لیا تھا۔ مجھے لگتا ہے کہ ہم دونوں اسی وقت اپنے ذہن میں ایک دوسرے سے شادی کرچکے تھے۔

اگلے سال آئے گی لو اینڈ وار

اب اگر ہم رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم ‘لو اینڈ وار’ کی بات کریں تو اس فلم کا اعلان رواں سال جنوری میں کیا گیا تھا اور یہ فلم اگلے سال کرسمس پر ریلیز کی جائے گی۔ پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق فلم کی شوٹنگ رواں سال اکتوبر سے شروع ہوگی اور وکی کوشل بھی 10 اکتوبر تک ان کے ساتھ جڑ جائیں گے۔

3 thoughts on “نہ کٹرینہ ، نہ دیپیکا، رنبیر پور نے 10 سال چھوٹی اس اداکارہ کو دیکھتے ہی بنالیا شادی کا من، کرلی تھی بچے کی بھی پلاننگ

  1. [u][b] Привет, друзья![/b][/u]
    Купить документ о получении высшего образования можно в нашем сервисе.
    [url=http://irishpal.com/read-blog/1293/]irishpal.com/read-blog/1293[/url]
    [url=http://k90280ul.beget.tech/2024/07/22/diplomy-dlya-buduschih-liderov/]k90280ul.beget.tech/2024/07/22/diplomy-dlya-buduschih-liderov[/url]
    [url=http://karkadan.ru/users/77829/]karkadan.ru/users/77829[/url]
    [url=http://l67697qa.beget.tech/2024/07/22/diplomy-dlya-uspeshnoy-karery-bez-zabot/]l67697qa.beget.tech/2024/07/22/diplomy-dlya-uspeshnoy-karery-bez-zabot[/url]
    [url=http://l90226mw.beget.tech/2024/07/22/obrazovanie-kotoroe-otkryvaet-dveri/]l90226mw.beget.tech/2024/07/22/obrazovanie-kotoroe-otkryvaet-dveri[/url]

  2. In severe injury, however, when the barrier is disrupted, the capacity to clear edema is lost, and the vascular endothelium becomes the limiting barrier between the vascular system and the air spaces buy priligy in usa I don t really have a next step

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *