Headlines

بٹلہ ہاوس انکاونٹر کیس: عارض خان کو راحت، دہلی ہائی کورٹ نے پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کی

بٹلہ ہاوس انکاونٹر کیس: عارض خان کو راحت، دہلی ہائی کورٹ نے پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کی

بٹلہ ہاوس انکاونٹر کیس: عارض خان کو راحت، دہلی ہائی کورٹ نے پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کی

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کیس میں ساکیت کورٹ سے موت کی سزا سنائے گئے عارض خان کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے عارض خان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔

ئی دہلی: بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کیس میں ساکیت کورٹ سے موت کی سزا سنائے گئے عارض خان کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے عارض خان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ اس سال 18 اگست کو دہلی پولیس اور ملزمین کے دلائل سننے کے بعد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ بتا دیں کہ 2008 میں ہوئے اس انکاؤنٹر میں دہلی پولیس کے انسپکٹر موہن چند شرما کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ سال 2021 میں دہلی کی ساکیت کورٹ نے بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر سے متعلق ایک کیس میں اپنا فیصلہ سنایا تھا۔

ساکیت کی عدالت نے اس معاملے میں عارض خان کو مجرم قرار دیتے ہوئے موت کی سزا سنائی تھی۔ عارض خان عرف جنید کو مذکورہ انکاؤنٹر کے بعد تقریباً ایک دہائی تک مفرور رہنے کے بعد 2018 میں دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے گرفتار کیا تھا۔ جسٹس سدھارتھ مردول اور جسٹس امت شرما کی سربراہی والی بنچ نے شرما کے قتل سے متعلق کیس میں قصواروار قرار دئے جانے اور موت کی سزا کو چیلنج کرنے والی عارض خان کی اپیل پر بھی حکم سنایا۔

مئی 2021 میں دہلی کی ساکیت عدالت نے جنوبی مشرقی دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں  انکاونٹر کے دوران شرما کے قتل کے لئے عارض خان کو مجرم قرار دیا تھا۔ ایڈیشنل سیشن جج سندیپ یادو نے خان کو تعزیرات ہند کی دفعہ 186، 333، 353، 302، 397 اور آرمز ایکٹ کی دفعہ 27 کے تحت مجرم قرار دیا تھا۔ 

72 thoughts on “بٹلہ ہاوس انکاونٹر کیس: عارض خان کو راحت، دہلی ہائی کورٹ نے پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کی

  1. チェックアウトプロセスは非常にシンプルで効率的であり、多様な支払いオプションが用意されています.セックス ドールリアルなコンパニオンからユニークなアートピースまで、多岐にわたる選択肢が揃っています.

  2. I was curious to learn morSC: What reflections do you have on the responses from respondents that the most recent sexual encounters they had were wanted in all but the 25- to 29-year-old cohort of Black women studied?AT: Overall,less than 1 percent of Black women reported an unwanted sexual experience,ラブドール オナニー

  3. お届けについ ?※ドール専用の強化ダンボールにて厳重に梱包いたします。人形 えろ外部から見てもということに気づくことはありません ?何かご不明な点がございましたら、

  4. 長い時間にドールをおしだしたら、表面に痕が出るかもしれません。セックス ロボットこの場合はまず、きれいな白い布を水に浸けて、痕の上に覆います。そして、ドライヤーの熱風で布の上から吹きます。一定期間以降、痕がどんどん消えます。

  5. ラブドール えろ..Younger guys are especially bad and I have had them steal back the money while I wasn’t looking.”You can read the whole fascinating story of her life as a sex worker here.I’ve had a strange fascination/obsession with masturbation sleeves ever since I went to an oral sex tips class in New York’s Soho neighborhood. The instructor demonstrated how using one with the head of the penis exposed could make a blowjob more pleasurable for both partners. I was perplexed and amazed. This simple,colorful sleeve seemed to take all the “work” out of giving a hand or blow job.

  6. エロ 人形So…Don’t tell him his penis is huge (unless it really is)Don’t tell him he is the best lover you’ve ever had (unless he really is)Don’t tell him your face is numb for cumming so hard (unless it really is)Instead:Do bring your mouth right by his ear,so that he can hear your breathing and moaning.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *