urdu news today live
Headlines

تلنگانہ کے کو تھ گوڑیم میں نکسلیوں کے ساتھ انکاؤنٹر،6نکسلائیٹ ہلاک

latest urdu updates

تلنگانہ کے کو تھ گوڑیم میں نکسلیوں کے ساتھ انکاؤنٹر،6نکسلائیٹ ہلاک

انکاؤنٹر جنگل کے علاقے میں اس وقت ہوا جب پولیس ٹیم تلاشی مہم میں مصروف تھی۔انکاؤنٹر کے دوران دو پولیس اہلکار بھی گولیوں سے زخمی ہوئے۔ پولیس نے کہا کہ گزشتہ 10-15 سالوں میں مسلسل کوششوں کی وجہ سے تلنگانہ میں نکسلی سرگرمیاں مکمل طور پر ختم ہو چکی ہیں

نکسل انکاؤنٹر: تلنگانہ کے بھدردری کوتھ گوڑیم ضلع میں جمعرات کو پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم انکاؤنٹر ہوا۔ پولیس نے انکاؤنٹر میں چھ نکسلیوں کو مار گرایا۔ یہ واقعہ چھتیس گڑھ کی سرحد کے قریب کارا گوڑیم منڈل کے رگھوناتھ پلیم کے قریب پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں تلنگانہ کے کچھ سرکردہ نکسل لیڈر بھی شامل ہیں۔

سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر

تفصیلات کے مطابق یہ انکاؤنٹر جنگل کے علاقے میں اس وقت ہوا جب پولیس ٹیم تلاشی مہم میں مصروف تھی انکاؤنٹر کے دوران دو پولیس اہلکار بھی گولیوں سے زخمی ہوئے۔ پولیس نے کہا کہ گزشتہ 10-15 سالوں میں مسلسل کوششوں کی وجہ سے تلنگانہ میں نکسلی سرگرمیاں مکمل طور پر ختم ہو چکی ہیں، لیکن نکسلائٹس اب بھی پڑوسی ریاستوں جیسے چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر سے متصل علاقوں میں موجود ہیں۔سینئر پولیس افسران نے کئی مواقع پر اعتراف کیا ہے کہ ممنوعہ سی پی آئی (ماؤسٹ) کی قیادت تلنگانہ کے لوگوں کے ہاتھ میں ہونا ان کے لیے انتہائی تشویشناک ہے۔ جمعرات کو ہونے والا انکاؤنٹر ماؤنوازوں کے لیے ایک بڑا دجھٹکا ہے، جو ریاست میں اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

یہ انکاؤنٹر چھتیس گڑھ میں ہوا۔

یاد رہے کہ کہ یہ واقعہ چھتیس گڑھ میں چھ خواتین سمیت نو ماؤنوازوں کے مارے جانے کے دو دن بعد پیش آیا ہے۔ یہ نکسلائٹس چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ اور بیجاپور اضلاع کی سرحد پر واقع جنگلات میں 3 ستمبر کو کیے گئے نکسل مخالف آپریشن میں مارے گئے تھے۔

9 thoughts on “تلنگانہ کے کو تھ گوڑیم میں نکسلیوں کے ساتھ انکاؤنٹر،6نکسلائیٹ ہلاک

  1. أنابيب البولي بروبيلين كوبوليمر عشوائي (PP-R) في العراق في مصنع إيليت بايب في العراق، تمثل أنابيب البولي بروبيلين كوبوليمر عشوائي (PP-R) قمة حلول الأنابيب الحديثة. تشتهر هذه الأنابيب بمقاومتها الممتازة لدرجات الحرارة العالية والمواد الكيميائية، مما يجعلها مناسبة لمجموعة واسعة من التطبيقات بما في ذلك أنظمة المياه الساخنة والباردة. تصنع أنابيب PP-R لدينا بدقة لضمان أداء عالٍ، ومتانة، وموثوقية. تعد شركة إيليت بايب من بين الأفضل والأكثر موثوقية في العراق، حيث نقدم أنابيب PP-R التي تفي بمعايير الجودة الصارمة. للحصول على معلومات مفصلة حول أنابيب PP-R ومنتجاتنا الأخرى، تفضل بزيارة elitepipeiraq.com.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *