Headlines

جموں و کشمیر: ہندوستانی فوج نے پانچ دہشت گردوں کو کیا ہلاک، کپواڑہ میں دراندازی کے دوران تصادم

جموں و کشمیر: ہندوستانی فوج نے پانچ دہشت گردوں کو کیا ہلاک، کپواڑہ میں دراندازی کے دوران تص

جموں و کشمیر: ہندوستانی فوج نے پانچ دہشت گردوں کو کیا ہلاک، کپواڑہ میں دراندازی کے دوران تص

جموں و کشمیر پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا، ‘کپوارہ پولیس کی طرف سے دی گئی مخصوص معلومات کی بنیاد پر، مچھل سیکٹر میں ایک انکاؤنٹر شروع ہوا ہے، جس میں اب تک پانچ دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ آپریشن جاری ہے۔’

سری نگر: فوج نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے مچھل سیکٹر میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اس دوران فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہوا جس میں سیکورٹی فورسز نے پانچ دہشت گردوں کو مار گرایا۔ جموں و کشمیر پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا اور لکھا، ‘کپواڑہ پولیس کی طرف سے دی گئی ایک خاص اطلاع کی بنیاد پر، مچھل سیکٹر میں ایک انکاؤنٹر شروع ہوا ہے، جس میں اب تک پانچ دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ آپریشن جاری ہے۔’

46 thoughts on “جموں و کشمیر: ہندوستانی فوج نے پانچ دہشت گردوں کو کیا ہلاک، کپواڑہ میں دراندازی کے دوران تصادم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *