Headlines

جموں کے کٹھوعہ میں دہشت گردانہ حملہ، سیکورٹی فورسیز نے ایک دہشت گرد کو مار گرایا، سرچ آپریشن جاری

جموں و کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گرد سر اٹھاتے نظر آ رہے ہیں۔ ریاسی میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ابھی تلاشی آپریشن چل ہی رہا تھا کہ کٹھوعہ علاقے میں دہشت گردوں نے پھر سے گھنونی حرکت کی ہے۔

جموں : جموں و کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گرد سر اٹھاتے نظر آ رہے ہیں۔ ریاسی میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ابھی تلاشی مہم چل ہی رہی تھی کہ کٹھوعہ علاقے میں دہشت گردوں نے پھر سے گھنونی حرکت کی ہے۔ شدید گولہ باری کی ہے۔ حالانکہ سیکورٹی فورسز تیار مستعد تھے۔ انہوں نے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا اور ایک دہشت گرد کو مار گرایا۔ پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ علاقے میں تین دہشت گردوں کی موجودگی کی خبر ہے۔

ایک اہلکار کے مطابق کم از کم دو سے تین دہشت گردوں کو ہیرا نگر سیکٹر کے سیدہ سکھل گاؤں کے آس پاس شام 7:45 بجے کے قریب دیکھا گیا۔ وہ زبردستی ایک گھر میں گھسے اور پانی مانگا۔ ایک باپ بیٹا جو گھر میں موجود تھے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تاہم دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ شروع کردی۔

38 thoughts on “جموں کے کٹھوعہ میں دہشت گردانہ حملہ، سیکورٹی فورسیز نے ایک دہشت گرد کو مار گرایا، سرچ آپریشن جاری

  1. mexican drugstore online [url=http://foruspharma.com/#]п»їbest mexican online pharmacies[/url] best online pharmacies in mexico

  2. п»їlegitimate online pharmacies india [url=https://indiapharmast.com/#]top 10 online pharmacy in india[/url] best india pharmacy

  3. prescription drugs canada buy online [url=https://canadapharmast.com/#]canadian drugs online[/url] canadian pharmacy 24h com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *