جیت کے بعد مالا مال ہوئی ٹیم انڈیا، جنوبی افریقہ کو بھی ملی بڑی رقم، جانئے کتنی تھی انعامی رقم
جیت کے بعد مالا مال ہوئی ٹیم انڈیا، جنوبی افریقہ کو بھی ملی بڑی رقم، جانئے کتنی تھی انعامی رقم
آئی سی سی نے پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا تھا۔ اس جیت کے بعد ٹیم انڈیا مالا مال ہو گئی۔ ساتھ ہی جنوبی افریقہ کو بھی کروڑوں روپے ملے۔
نئی دہلی : ہندوستانی ٹیم نے فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر T20 ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی جیت لی۔ ہندوستانی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں ایک بھی میچ نہیں ہاری۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں یہ ہندوستان کی دوسری خطابی جیت ہے۔ اس سے قبل ٹیم نے 2007 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹائٹل جیتا تھا۔ آئی سی سی نے پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا تھا۔ اس جیت کے بعد ٹیم انڈیا مالا مال ہو گئی۔ ساتھ ہی جنوبی افریقہ کو بھی کروڑوں روپے ملے۔
ہندوستان کو T20 ورلڈ کپ (T20 World Cup 2024) میں جیت کے بعد 2.45 ملین امریکی ڈالر دیے گئے۔ ہندوستانی کرنسی میں یہ تقریباً 20.42 کروڑ ہے۔ اس کے علاوہ ٹیم انڈیا کو ایک چمکتی ہوئی ٹرافی بھی ملی۔ اس کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ شکست کے بعد بھی مالامال ہوگیا۔ اسے 1.28 ملین ڈالر ملے۔ یعنی ہندوستانی کرنسی میں تقریباً 10.67 کروڑ روپے ملے۔ وہیں سپر 8 سے باہر ہونے والی ٹیم کو 3.8 کروڑ روپے ملیں گے۔ نویں سے 12ویں نمبر پر آنے والی ٹیموں کو 2.6 کروڑ روپے دیے گئے۔
فائنل کے بعد وراٹ کوہلی کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ انہیں 5000 ڈالر بطور انعام دیا گیا۔ ہندوستانی کرنسی میں تقریباً 4,16,821 روپے ملے۔ جبکہ جسپریت بمراہ پلیئر آف دی سیریز رہے۔ انہیں 15000 ڈالر بطور انعام دیا گیا۔ ہندوستانی کرنسی میں تقریباً 12,50,465 روپے۔
Present a harmonious ‘ take on simulation gaming, https://playsolarsmash.com lets players disconcert planets with an array of weapons and catastrophic events. The objective is to creatively inspect numerous methods of planetary murder, making it an winning and vital experience. Solar Smash is consummate an eye to those who enjoy combining game with inventive chaos.
Excellent write-up. I certainly appreciate this site. Keep it up!
Everything is very open with a very clear clarification of the challenges. It was definitely informative. Your website is extremely helpful. Thank you for sharing.
I wanted to thank you for this great read!! I definitely loved every little bit of it. I have you book marked to check out new stuff you post…
Hello! I could have sworn I’ve been to this web site before but after looking at some of the articles I realized it’s new to me. Anyhow, I’m certainly delighted I came across it and I’ll be bookmarking it and checking back frequently.