شرمناک! پیار کے جال میں پھنساکر پہلے بنایا جسمانی تعلقات، پھر دوست کو بھیج دیا ویڈیو، اس نے جو کیا وہ ….
شرمناک! پیار کے جال میں پھنساکر پہلے بنایا جسمانی تعلقات، پھر دوست کو بھیج دیا ویڈیو، اس نے جو کیا وہ ….
متاثرہ کے مطابق وہ نگر تھانہ علاقہ کے ایک محلہ میں ایک رشتہ دار کے یہاں رہ کر شہر کے ایک کالج میں بی ایس سی کی تعلیم حاسل کررہی تھی ۔ اسی دوران اس کا روہن سے معاشقہ ہوگیا ۔ اس کے بعد روہن نے شادی کا جھانسہ دے کر اس کے ساتھ جسمانی تعلقات بنائے ۔ پھر اس نے ویڈیو کو دوست کو بھیج دیا ۔
بتا دیں کہ طالبہ نے 14 فروری 2024 کو نگرتھانے میں ایف آئی آر درج کرائی تھی۔ اس میں کہا تھا کہ وہ نگر تھانہ علاقہ کے ایک محلہ میں ایک رشتہ دار کے یہاں رہ کر شہر کے ایک کالج میں بی ایس سی کی تعلیم حاصل کررہی تھی ۔ اسی دوران اس کا روہن سے معاشقہ ہوگیا ۔ علامتی تصویر۔
اس دوران اس کا ویڈیو بنانے میں روپیش کا دوست وشال اور انکت بھی شامل تھا ۔ اس کے بعد دھمکی دی کہ اس کا کہنا نہیں مانوگی تو ویڈیو کو کالج اور گاوں میں پھیلا دیا جائے گا۔ دسمبر میں ملزم کے ذریعہ طالبہ کا اسقاط حمل بھی کرایا گیا ۔ علامتی تصویر۔