Headlines

مبئی میں عظیم الشان میلاد النبیﷺ کانفرنس منعقد

اس کانفرنس میں عالم شہرت یافتہ شیخ اسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی کتاب ریلیشن مسلم اینڈ نان مسلم کا رسم اجراء بھی عمل میں آیا۔ یہ کتاب قرآن کی حدیث کی روشنی میں مسلموں کے غیر مذاہب کے ساتھ تعلقات پر مبنی ہے۔

مبئی میں عظیم الشان میلاد النبیﷺ کانفرنس منعقد

اس کانفرنس میں عالم شہرت یافتہ شیخ اسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی کتاب ریلیشن مسلم اینڈ نان مسلم کا رسم اجراء بھی عمل میں آیا۔ یہ کتاب قرآن کی حدیث کی روشنی میں مسلموں کے غیر مذاہب کے ساتھ تعلقات پر مبنی ہے

ممبئی: منہاج انٹرفیتھ و ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے ڈونگری میں عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کانفرنس منعقد کی۔ اس کانفرنس میں مختلف مذاہب اور مذہبی عقائد رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں عالم شہرت یافتہ شیخ اسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی کتاب ریلیشن مسلم اینڈ نان مسلم کا رسم اجراء بھی عمل میں آیا۔ یہ کتاب قرآن کی حدیث کی روشنی میں مسلموں کے غیر مذاہب کے ساتھ تعلقات پر مبنی ہے۔

منہاج انٹرفیتھ و ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر زبیر احمد انصاری کے مطابق یہ تنظیم مختلف مذاہب کے لوگوں کے ساتھ برابری کا سلوک کرنے والی ایسی کانفرنسوں کو فروغ دیتی ہے۔ یہ ایک پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں جہاں مختلف مذاہب اور عقائد کے لوگ اپنی بات رکھتے ہیں۔ مختلف مذاہب کے متعلق جانکاریاں ایک دوسرے سے ساجھا کرتے ہیں، ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے یہ ایک بہتر موقع ہوتا ہے۔

13 thoughts on “مبئی میں عظیم الشان میلاد النبیﷺ کانفرنس منعقد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *