Headlines

مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن کی پھر بھڑکی آگ، این سی پی ایم ایل اے کے گھر کو مظاہرین نے پھونکا-

Maratha Reservation

نیوز ایجنسی اے این آئی نے این سی پی ایم ایل اے پرکاش سولنکے کے حوالے سے کہا، “جب حملہ ہوا تو میں اپنے گھر کے اندر تھا۔ خوش قسمتی سے، میرے خاندان یا عملے میں سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا۔ ہم سب محفوظ ہیں، لیکن جائیداد کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔’

یڈ: مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن کے معاملے پر ایک بار پھر تشدد بھڑکتا دکھائی دے رہا ہے۔ یہاں بیڈ ضلع میں مظاہرین نے این سی پی ایم ایل اے پرکاش سولنکے کے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور پھر اسے آگ لگا دی۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے ذریعہ شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک بڑا سفید گھر مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں نظر آرہا ہے اور جلتی ہوئی عمارت سے کالے دھوئیں کا ایک بڑا شعلہ اٹھتا ہوا نظر آرہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آگ اتنی بڑی ہے کہ اسے کچھ فاصلے سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

نیوز ایجنسی اے این آئی نے این سی پی ایم ایل اے پرکاش سولنکے کے حوالے سے کہا، “جب حملہ ہوا تو میں اپنے گھر کے اندر تھا۔ خوش قسمتی سے، میرے خاندان یا عملے میں سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا۔ ہم سب محفوظ ہیں، لیکن جائیداد کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔’

5 thoughts on “مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن کی پھر بھڑکی آگ، این سی پی ایم ایل اے کے گھر کو مظاہرین نے پھونکا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *