نیتا امبانی کو گلوبل لیڈرشپ ایوارڈ، خواتین کی تعلیم اور بااختیار بنانے پر کہی بڑی بات
نیتا امبانی کو گلوبل لیڈرشپ ایوارڈ، خواتین کی تعلیم اور بااختیار بنانے پر کہی بڑی بات
نئی دہلی: امریکہ (یو ایس) انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم نے دہلی میں گلوبل لیڈرشپ ایوارڈز کی تقسیم کی تقریب کا اہتمام کیا۔ یہ ایوارڈ ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کو دیا گیا۔ انہوں نے ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کیا۔