کھانا دینے میں ہوئی تاخیر تو بیٹا ہوگیا ناراض، اپنی ماں کو پیٹا، درانتی سے مارا اور پھر زندہ جلا دیا
کھانا دینے میں ہوئی تاخیر تو بیٹا ہوگیا ناراض، اپنی ماں کو پیٹا، درانتی سے مارا اور پھر زندہ جلا دیا
مہاراشٹر (Maharashtra) کے رائے گڑھ ضلع میں ایک خوفناک واقعہ میں ایک بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ کھانا پیش کرنے پر اس کا اپنی بوڑھی والدہ سے جھگڑا ہوا جس کے بعد اس نے پہلے اپنی ماں چانگنا کھوت کو مارا اور درانتی سے لہولہان کر دیا۔ اس کے بعد ماں کو آگ لگا دی، بری طرح جھلس جانے والی خاتون دوران علاج دم توڑ گئی۔
رائے گڑھ: مہاراشٹر (Maharashtra) سے ایک دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک بیٹے نے اپنی بوڑھی ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس افسر نے بتایا کہ علی باغ تعلقہ کے نوکھر سدکولی گاؤں میں ایک 67 سالہ خاتون کو اس کے ہی بیٹے جیش کھوت نے قتل کر دیا۔ بیٹا کھانا پیش کرنے پر ناراض تھا اور اس نے پہلے اپنی ماں کو جلتی ہوئی لکڑیوں سے مارا تھا۔
Ye Wuchen is heart function recovered quickly, and his health naturally came amazon priligy