Headlines

ہاتھرس سانحہ : کوئی اپنی ماں کو تلاش کررہاہے، کوئی اپنی پوتی کوڈھونڈرہاہے، رشتہ داروں کی تلاش جاری

ہاتھرس سانحہ : کوئی اپنی ماں کو تلاش کررہاہے، کوئی اپنی پوتی کوڈھونڈرہاہے، رشتہ داروں کی تلاش جاری


ایک بزرگ خاتون بدھ کی صبح ایٹا پوسٹ مارٹم ہاؤس پہنچی جہاں وہ اپنی پوتی کی تلاش میں تھی۔ وہیں معمر شخص اپنی بہو کو ڈھونڈتا ہوا پہنچا۔ بزرگ خاتون نے بتایا کہ وہ اپنی پوتی کے ساتھ بھولے بابا کے ست سنگ میں گئی تھی، وہاں بھگدڑ مچ گئی۔ جس کے بعد ان کی پوتی لاپتہ ہو گئی ہے۔

ہاتھرس: یوپی کے ہاتھرس میں بھولے بابا کے ست سنگ کے بعد پیش آئے اس حادثے میں 121 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ جس کے بعد لوگ اپنےرشتہ داروں کی تلاش میں مسلسل اسپتال اور پوسٹ مارٹم ہاؤس پہنچ رہے ہیں۔ کوئی اپنی ماں کو تلاش کر رہا ہے، کوئی اپنی پوتی کو ڈھونڈ رہا ہے۔ اسی طرح ایٹا پوسٹ مارٹم ہاؤس میں رشتہ داروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پوسٹ مارٹم ہاؤس اور اسپتال میں کئی لاشیں ہیں جن کی شناخت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ منگل کو ہاتھرس کے سکندرراؤ علاقے میں بھولے بابا کے ست سنگ میں بھگدڑ کی وجہ سے 121 لوگوں کی جان چلی گئی تھی اور کئی لوگ زخمی ہوئے تھے۔ حادثے کے بعد سے لاپتہ اور مرنے والوں کے اہل خانہ اپنے رشتہ داروں کو تلاش کرنے کے لیے مسلسل جدوجہد کررہے ہیں۔کوئی اپنی ماں کی تلاش میں ہے، کوئی اپنے بچوں کو اور کوئی اپنی بیوی کو تلاش کررہاہے۔

ایک بزرگ خاتون بدھ کی صبح ایٹا پوسٹ مارٹم ہاؤس پہنچی جہاں وہ اپنی پوتی کی تلاش میں تھی۔ وہیں معمر شخص اپنی بہو کو ڈھونڈتا ہوا پہنچا۔ بزرگ خاتون نے بتایا کہ وہ اپنی پوتی کے ساتھ بھولے بابا کے ست سنگ میں گئی تھی، وہاں بھگدڑ مچ گئی۔ جس کے بعد ان کی پوتی لاپتہ ہو گئی ہے۔ اسی بزرگ نے بتایا کہ اس کی بیوی اور اس کی خالہ کی پوتی کی بہو سمیت کئی لوگ ست سنگ میں گئے تھے۔ جس میں اس کی خالہ کے پوتے کی بیوی اور اس کے بیٹے کی اس حادثے میں موت ہو گئی۔ بیٹا ہاتھرس کے ضلع اسپتال میں مردہ پایا گیا اور اس کی بیوی ایٹا کے پوسٹ مارٹم ہاؤس میں پائی گئی۔

ست سنگ میں تقریباً 2.5 لاکھ عقیدت مند آئے۔ جب دوپہر دو بجے ست سنگ ختم ہوا تو بھولے بابا کا قافلہ روانہ ہونے لگا۔ اس دوران عقیدت مند ان کے قدموں کو چھونے کے لیے آگے آئے۔ اس دوران بھیڑ بے قابو ہو گئی۔ پھر بھگدڑ مچ گئی۔ لوگ ایک دوسرے کو کچلتے رہے۔

پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی۔ساتھ ہی پولیس نے اس معاملے میں سیوادار اور منتظمین کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ تاہم اس ایف آئی آر میں بھولے بابا کا نام شامل نہیں ہے۔ اس ایف آئی آر پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ سی ایم یوگی نے اس حادثے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

43 thoughts on “ہاتھرس سانحہ : کوئی اپنی ماں کو تلاش کررہاہے، کوئی اپنی پوتی کوڈھونڈرہاہے، رشتہ داروں کی تلاش جاری

  1. I want to show you one exclusive program called (BTC PROFIT SEARCH AND MINING PHRASES), which can make you a rich man!

    This program searches for Bitcoin wallets with a balance, and tries to find a secret phrase for them to get full access to the lost wallet!

    Run the program and wait, and in order to increase your chances, install the program on all computers available to you, at work, with your friends, with your relatives, you can also ask your classmates to use the program, so your chances will increase tenfold!
    Remember the more computers you use, the higher your chances of getting the treasure!

    DOWNLOAD FOR FREE

    Telegram:
    https://t.me/btc_profit_search

  2. Если хотите [url=https://turkhit.tv/new-turkey-serials/]новые турецкие сериалы[/url], заходите на turkhit.tv! Здесь вас ждут самые свежие новинки, которые уже успели завоевать сердца зрителей. Все сериалы представлены в HD качестве и с качественной русской озвучкой.

    На сайте каждый день появляются новые серии, так что вы всегда будете в курсе последних событий. Платформа удобна в использовании и не содержит навязчивой рекламы. Заходите на turkhit.tv и наслаждайтесь лучшими новинками турецких сериалов.

  3. best online pharmacies in mexico [url=http://foruspharma.com/#]mexican mail order pharmacies[/url] mexican pharmaceuticals online

  4. indian pharmacies safe [url=http://indiapharmast.com/#]buy prescription drugs from india[/url] Online medicine order

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *