Headlines

10 برس میں کے سی آر خاندان نے ایک لاکھ کروڑ روپئے لوٹے: راہل گاندھی

10 برس میں کے سی آر خاندان نے ایک لاکھ کروڑ روپئے لوٹے: راہل گاندھی

کانگریس قائد راہل گاندھی نے کہا کہ 10 برسوں میں کے سی آر حکومت نے جو دولت لوٹی ہے اسے کانگریس عوام کی جیب میں منتقل کرنے کا عزم رکھتی ہے اور انتخابات کے بعد تلنگانہ میں حقیقی عوامی حکومت قائم ہوگی اور عوام کا سچا خواب پورا ہوگا۔

حیدرآباد: کانگریس قائد راہل گاندھی نے کہا کہ 10 برسوں میں کے سی آر حکومت نے جو دولت لوٹی ہے اسے کانگریس عوام کی جیب میں منتقل کرنے کا عزم رکھتی ہے اور انتخابات کے بعد تلنگانہ میں حقیقی عوامی حکومت قائم ہوگی اور عوام کا سچا خواب پورا ہوگا۔

راہل گاندھی محبوب نگر ضلع کولا پور میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے۔ جلسہ سے خطاب کے لیے پرینکا گاندھی آنے والی تھیں لیکن لمحہ آخر میں پروگرام تبدیل کر دیا گیا اور راہل گاندھی کولا پور پہنچے۔

4 thoughts on “10 برس میں کے سی آر خاندان نے ایک لاکھ کروڑ روپئے لوٹے: راہل گاندھی

  1. I do not even understand how I stopped up right here, but I thought this publish was great.
    I do not recognize who you might be but certainly
    you are going to a famous blogger when you are not already.
    Cheers!

    My web-site homepage

  2. Hello there from Seo hawk, just became aware of your blog through Google, and found that it’s truly informative. I am going to watch out for brussels. I will be grateful if you continue this in future. A lot of people will be benefited from your writing. Cheers from Seo Hawk, India! read this https://marcoczqb60371.bloggin-ads.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *