urdu news today live
Headlines

NEET UG 2024:منسوخ کیے جائیں گے1563امیدواروں کے اسکورکارڈز، دوبارہ دیناہوگاامتحان، سپریم کورٹ کافیصلہ

latest news in hubli

سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ امتحان 23 جون کو دوبارہ ہوگا اور نتیجہ 30 جون کو اعلان کیا جائے گا۔ اس لیے 6 جولائی سے شروع ہونے والی کونسلنگ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ دراصل، مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ 1563 امیدواروں کے اسکور کارڈ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جنہیں گریس مارکس دیئے گئے تھے۔

سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک بار پھر میڈیکل داخلہ امتحان NEET UG 2024 کے نتائج پر سماعت کی۔ سپریم کورٹ کی چھٹیوں والی بنچ کے جسٹس وکرمناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے NEET UG کی کونسلنگ پر پابندی لگانے سے انکار کر دیا۔ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ عبداللہ محمد فیض ساکن تلنگانہ اور ڈاکٹر شیخ روشن محی الدین ساکن آندھرا پردیش کی عرضی پر دیا ہے۔ اس درخواست میں امتحان کو منسوخ کرکے دوبارہ کرانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ آئیے جانتے ہیں NEET UG تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بارے میں۔

سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ امتحان 23 جون کو دوبارہ ہوگا اور نتیجہ 30 جون کو اعلان کیاجائے گا۔ اس لیے 6 جولائی سے شروع ہونے والی کونسلنگ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ دراصل، مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ 1563 امیدواروں کے اسکور کارڈ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جنہیں گریس مارکس دیئے گئے تھے۔ مرکز نے کہا تھا کہ ان 1563 طلباء کو امتحان میں دوبارہ حاضر ہونے کا اختیار دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے اس پر اپنا حکم دیا ہے۔

9 thoughts on “NEET UG 2024:منسوخ کیے جائیں گے1563امیدواروں کے اسکورکارڈز، دوبارہ دیناہوگاامتحان، سپریم کورٹ کافیصلہ

  1. A fascinating discussion is worth comment. I think that you should write more about this subject, it may not be a taboo matter but generally people do not discuss these issues. To the next! Best wishes.

  2. Having read this I believed it was really enlightening. I appreciate you finding the time and energy to put this content together. I once again find myself personally spending a significant amount of time both reading and commenting. But so what, it was still worth it.

  3. When I originally commented I seem to have clicked the -Notify me when new comments are added- checkbox and now each time a comment is added I recieve four emails with the exact same comment. Is there a means you are able to remove me from that service? Thanks.

  4. I blog frequently and I genuinely appreciate your content. The article has truly peaked my interest. I will book mark your website and keep checking for new information about once a week. I opted in for your RSS feed too.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *