Headlines

PAK vs SA: ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی شکست، سنسنی خیز میچ میں جنوبی افریقہ نے ماری بازی، لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک

نئی دہلی: ورلڈ کپ (World Cup 2023) میں بڑے اپ سیٹ کا شکار ہونے والی جنوبی افریقی ٹیم جیت پر سوار ہوگئی ہے۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف چھٹا میچ کھیلنے والی جنوبی افریقہ نے اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ میچ دیکھنے کو ملا۔ پاکستانی ٹیم آخری گیند تک میچ میں چھائی رہی لیکن آخر میں جنوبی افریقہ نے جیت کی ہیٹ ٹرک لگا دی ہے۔ جنوبی افریقہ نے باؤلنگ میں شاندار آغاز کیا۔ ٹیم کے اسٹار پیسر مارکو جانسن نے تین وکٹیں حاصل کیں جن میں دونوں اوپنرز شامل تھے۔ تاہم پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم نے 65 گیندوں پر 50 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس کے علاوہ سعود شکیل نے 53 گیندوں پر 52 رنز بنائے۔ ان دونوں بلے بازوں کے آؤٹ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم بڑی مشکل میں دکھائی دی تاہم شاداب خان نے ذمہ داری سنبھالی اور 43 رنز کی اننگز کھیل کر اسکور کو بڑھا دیا۔ جس کی وجہ سے ٹیم نے جنوبی افریقہ کے سامنے 271 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔

PAK vs SA: ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ورلڈ کپ میں کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو ملی۔ لیکن آخر میں یہ میچ جنوبی افریقہ کے نام رہا۔ افریقی ٹیم نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کو مسلسل چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

نئی دہلی: ورلڈ کپ (World Cup 2023) میں بڑے اپ سیٹ کا شکار ہونے والی جنوبی افریقی ٹیم جیت پر سوار ہوگئی ہے۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف چھٹا میچ کھیلنے والی جنوبی افریقہ نے اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ میچ دیکھنے کو ملا۔ پاکستانی ٹیم آخری گیند تک میچ میں چھائی رہی لیکن آخر میں جنوبی افریقہ نے جیت کی ہیٹ ٹرک لگا دی ہے۔

جنوبی افریقہ نے باؤلنگ میں شاندار آغاز کیا۔ ٹیم کے اسٹار پیسر مارکو جانسن نے تین وکٹیں حاصل کیں جن میں دونوں اوپنرز شامل تھے۔ تاہم پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم نے 65 گیندوں پر 50 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس کے علاوہ سعود شکیل نے 53 گیندوں پر 52 رنز بنائے۔ ان دونوں بلے بازوں کے آؤٹ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم بڑی مشکل میں دکھائی دی تاہم شاداب خان نے ذمہ داری سنبھالی اور 43 رنز کی اننگز کھیل کر اسکور کو بڑھا دیا۔ جس کی وجہ سے ٹیم نے جنوبی افریقہ کے سامنے 271 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔

6 thoughts on “PAK vs SA: ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی شکست، سنسنی خیز میچ میں جنوبی افریقہ نے ماری بازی، لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک

  1. It’s a pity you don’t have a donate button! I’d without a doubt donate to
    this fantastic blog! I suppose for now i’ll settle for bookmarking and adding your RSS feed to my Google account.
    I look forward to fresh updates and will talk about this site with my Facebook group.
    Chat soon!

  2. KahveOyun.com – Mobil ve bilgisayar üzerinden okey odalarında oynayarak zaman geçireceğiniz ve okey oynarken sohbet edebilme fırsatını ücretsiz sunmaktadır.

  3. Wow, incredible weblog format! How lengthy have you ever been blogging for?

    you made blogging glance easy. The total glance of your web site is wonderful, as well as the
    content! You can see similar here sklep

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *