Headlines

اعظم خان اور ان کے اہل خانہ کو لگا بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے نہیں مانی یہ بات

ئی دہلی : سپریم کورٹ نے منگل کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اعظم خان اور ان کے خاندان کی اس درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں ان کے خلاف درج مقدمات کو اتر پردیش سے باہر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ درخواست میں اعظم خان، ان کی اہلیہ اور بیٹے کے خلاف درج مقدمات کو یوپی سے باہر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس سے پہلے 11 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما اعظم خان کے بیٹے محمد عبداللہ اعظم خان کو ایک فوجداری معاملے میں عبوری راحت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ عبداللہ نے درخواست کی تھی کہ اتر پردیش کی ٹرائل کورٹ کو ہدایت دی جائے کہ وہ ان کے خلاف زیر التوا فوجداری کیس میں اس وقت تک کوئی حتمی حکم جاری نہ کرے جب تک کہ ان کے نابالغ

اعظم خان اور ان کے اہل خانہ کو لگا بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے نہیں مانی یہ بات

سپریم کورٹ نے منگل کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اعظم خان اور ان کے خاندان کی اس درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں ان کے خلاف درج مقدمات کو اتر پردیش سے باہر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

ئی دہلی : سپریم کورٹ نے منگل کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اعظم خان اور ان کے خاندان کی اس درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں ان کے خلاف درج مقدمات کو اتر پردیش سے باہر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ درخواست میں اعظم خان، ان کی اہلیہ اور بیٹے کے خلاف درج مقدمات کو یوپی سے باہر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

اس سے پہلے 11 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما اعظم خان کے بیٹے محمد عبداللہ اعظم خان کو ایک فوجداری معاملے میں عبوری راحت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

عبداللہ نے درخواست کی تھی کہ اتر پردیش کی ٹرائل کورٹ کو ہدایت دی جائے کہ وہ ان کے خلاف زیر التوا فوجداری کیس میں اس وقت تک کوئی حتمی حکم جاری نہ کرے جب تک کہ ان کے نابالغ

One thought on “اعظم خان اور ان کے اہل خانہ کو لگا بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے نہیں مانی یہ بات

  1. I absolutely love your website.. Pleasant colors & theme. Did you build this amazing site yourself? Please reply back as I’m attempting to create my own personal website and want to know where you got this from or what the theme is named. Cheers.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *