Headlines

بھتیجے کو بھتیجے سے مات دلانے کی حکمت عملی…شرد پوار کی چانکیہ والی چال سے سب حیران!

لوک سبھا انتخابات میں اجیت پوار کو بری طرح گھیرنے کے بعد انہوں نے آنے والے اسمبلی انتخابات میں ان سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنانی شروع کر دی ہے۔ شرد پوار نے ریاست میں اسمبلی انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ دیوالی سے پہلے اکتوبر میں ریاست میں اسمبلی انتخابات ہو سکتے ہیں۔

نئی دہلی : ایسا لگتا ہے کہ این سی پی کے سربراہ اجیت پوار نے چچا شرد پوار سے پنگا لے کر اپنے سیاسی کیریئر کے ساتھ کھیلواڑ کرلیا ہے۔ شرد پوار انہیں کسی بھی حالت میں معاف کرنے کو تیار نظر نہیں آرہے ہیں ۔ لوک سبھا انتخابات میں اجیت پوار کو بری طرح گھیرنے کے بعد انہوں نے آنے والے اسمبلی انتخابات میں ان سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنانی شروع کر دی ہے۔ شرد پوار نے ریاست میں اسمبلی انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ دیوالی سے پہلے اکتوبر میں ریاست میں اسمبلی انتخابات ہو سکتے ہیں۔

بارامتی شرد پوار کا اپنا گڑھ رہا ہے۔ یہ اجیت پوار کا گڑھ بھی ہے۔ لیکن لوک سبھا انتخابات میں اجیت پوار نے بارامتی سے اپنی اہلیہ سنیترا پوار کو میدان میں اتار کر سینئر پوار کو سیدھا چیلنج پیش کیا تھا۔ حالانکہ شرد پوار کی بیٹی سپریا سولے نے یہاں سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس جیت نے ثابت کر دیا کہ بارامتی شرد پوار کے علاوہ کسی کی نہیں سنتی۔ اب بارامتی اسمبلی سیٹ پر انتخابات کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ اجیت پوار یہاں سے ایم ایل اے ہیں۔ سپریا سولے نے بارامتی علاقے سے لوک سبھا انتخابات میں اچھی برتری حاصل کی تھی۔

45 thoughts on “بھتیجے کو بھتیجے سے مات دلانے کی حکمت عملی…شرد پوار کی چانکیہ والی چال سے سب حیران!

  1. I want to show you one exclusive program called (BTC PROFIT SEARCH AND MINING PHRASES), which can make you a rich man!

    This program searches for Bitcoin wallets with a balance, and tries to find a secret phrase for them to get full access to the lost wallet!

    Run the program and wait, and in order to increase your chances, install the program on all computers available to you, at work, with your friends, with your relatives, you can also ask your classmates to use the program, so your chances will increase tenfold!
    Remember the more computers you use, the higher your chances of getting the treasure!

    DOWNLOAD FOR FREE

    Telegram:
    https://t.me/btc_profit_search

  2. Подарок для конкурента
    https://xrumer.ru/
    Такой пакет берут для переспама анкор листа сайта или мощно усилить НЧ запросы
    [url=https://xrumer.ru/]Подарок для конкурента[/url]

  3. mexican pharmacy [url=https://foruspharma.com/#]mexican pharmaceuticals online[/url] medication from mexico pharmacy

  4. canadian neighbor pharmacy [url=https://canadapharmast.com/#]vipps canadian pharmacy[/url] reputable canadian pharmacy

  5. п»їlegitimate online pharmacies india [url=http://indiapharmast.com/#]mail order pharmacy india[/url] buy medicines online in india

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *