جموں و کشمیر الیکشن: دوبے پر بھاری پڑے شرما، ماتا ویشنو دیوی سیٹ پر بی جے پی نے کیوں تبدیل کیا امیدوار؟
جموں و کشمیر الیکشن: دوبے پر بھاری پڑے شرما، ماتا ویشنو دیوی سیٹ پر بی جے پی نے کیوں تبدیل کیا امیدوار؟
بی جے پی نے منگل کو جموں و کشمیر میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے 29 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی۔ تیسری فہرست میں دوسرے مرحلے میں ووٹنگ والی 10 اسمبلی سیٹوں اور تیسرے مرحلے میں ووٹنگ والی 19 اسمبلی سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔
نئی دہلی : بی جے پی نے منگل کو جموں و کشمیر میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے 29 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی۔ تیسری فہرست میں دوسرے مرحلے میں ووٹنگ والی 10 اسمبلی سیٹوں اور تیسرے مرحلے میں ووٹنگ والی 19 اسمبلی سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پارٹی نے پیر کو جاری کی گئی فہرست میں بھی تبدیلی کی ہے۔ انہوں نے شری ماتا ویشنو دیوی سیٹ سے روہت دوبے کی جگہ بلدیو راج شرما کو میدان میں اتارا ہے۔ وہ بی جے پی کے پرانے لیڈر ہیں۔ باقی امیدواروں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
تیسری فہرست میں بی جے پی نے نگروٹا سے دیویندر سنگھ رانا، حبہ کدل سے اشوک بھٹ، گلاب گڑھ سے محمد اکرم چودھری، ریاسی سے کلدیپ راج دوبے، شری ماتا ویشنو دیوی سے بلدیو راج شرما، کالاکوٹ سندربنی سے ٹھاکر رندھیر سنگھ، بدھل سے چودھری ذوالفقار علی ، تھانہ منڈی سے محمد اقبال ملک، سرن کوٹے سے سید مشتاق احمد بخاری اور پونچھ حویلی سے چودھری عبد الغنی کو ٹکٹ دیا ہے ۔
مینڈھر سے مرتضیٰ خان، اودھم پور ویسٹ سے پون گپتا، رام نگر سے سنیل بھردواج، بنی سے جیون لال، بلاور سے ستیش شرما، جسروٹا سے راجیو جسروٹیا، جموں ایسٹ سے یودھویر سیٹھی، جموں ویسٹ سے اروند گپتا، جموں شمالی سے شام لال شرما ، اکھنور سے موہن لال بھگت اور چھمب سے راجیو شرما کو میدان میں اتارا گیا ہے۔
There is no single ideal jurisdiction in the world for starting a business that would suit everyone. But there are countries whose legislative and tax system is ideally suited to your particular case.
Very often we are approached by clients with the request “Quickly register a company in the EU and pay low taxes”. But during a consultation with a specialist it turns out that, for example, the client also wants to stay in the country of business for a longer period of time or permanently reside there with the possibility of obtaining EU citizenship, which means that it is necessary to additionally apply for a long-term residence permit abroad.
In view of this situation, we always recommend approaching the choice of a country for starting a business comprehensively, taking into account both corporate, tax and immigration laws together with the goals and objectives that the entrepreneur wants to achieve.
The components of the resulting emollient cream are set forth in Table 30 priligy and viagra combination
I think you have remarked some very interesting points, regards for the post.
I really like your writing style, excellent information, thank you for posting :D. “Much unhappiness has come into the world because of bewilderment and things left unsaid.” by Feodor Mikhailovich Dostoyevsky.