Headlines

دہلی کےوزیر اعلیٰ اروندکیجریوال کی مشکلات میں اضافہ،سی بی آئی نےتہاڑجیل میں کی پوچھ تاچھ

دہلی کےوزیر اعلیٰ اروندکیجریوال کی مشکلات میں اضافہ،سی بی آئی نےتہاڑجیل میں کی پوچھ تاچھ

پہلے دہلی ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کی طرف سے دی گئی ضمانت پر روک لگا دی۔ پھر اب سی بی آئی نے ان پر گرفتاری کی تلوار لٹکادی ہے۔ دراصل ، پیر کو سی بی آئی نے ایکسائز پالیسی سے متعلق ایک معاملے میں ان سے پوچھ گچھ کی اور ان کا بیان ریکارڈ کیا۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ایک ہی دن میں دو جھٹکے لگے ہیں۔ پہلے دہلی ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کی طرف سے دی گئی ضمانت پر روک لگا دی۔ پھر اب سی بی آئی نے ان پر گرفتاری کی تلوار لٹکادی ہے۔ دراصل ، پیر کو سی بی آئی نے ایکسائز پالیسی سے متعلق ایک معاملے میں ان سے پوچھ گچھ کی اور ان کا بیان ریکارڈ کیا۔

اب انہیں عدالت میں پیش کرنے کے لیے ریمانڈ کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ اس کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ اروند کیجریوال کو سی بی آئی کی جانب سے گرفتار کیا جا سکتا ہے کیونکہ انہیں حراست میں لے کر پوچھ گچھ کے لیےکیجریوال کو گرفتار کرنا ضروری ہو گا۔ تاہم بعض ٹی وی میڈیا پر ان کی گرفتاری کی خبریں بھی چل رہی ہیں۔ لیکن ابھی تک سی بی آئی نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔

یاد رہے کہ AAP کے راجیہ سبھا ممبران پہلے ہی ان کی گرفتاری کے بارے میں خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سی بی آئی کیجریوال کو گرفتار کرنے جا رہی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرکزی بی جے پی حکومت کیجریوال کے خلاف ایک بڑی سازش رچ رہی ہے۔ حکومت اروند کیجریوال کو سی بی آئی کے ذریعے فرضی کیس میں گرفتار کرنے کی سازش کر رہی ہے۔

50 thoughts on “دہلی کےوزیر اعلیٰ اروندکیجریوال کی مشکلات میں اضافہ،سی بی آئی نےتہاڑجیل میں کی پوچھ تاچھ

  1. Providing a cultured sandbox practice, Garry’s Mod enables players to create, modulate, and interact with numerous elements. The main ideal is to utilize physics and tools creatively, resulting in unique and usually side-splitting scenarios.

  2. You absolutely know how to keep your readers interest with your witty thoughts on that topic. I was looking for additional resources, and I am glad I came across your site. Feel free to check my website Webemail24 about Search Engine Optimization.

  3. For anyone who hopes to find valuable information on that topic, right here is the perfect blog I would highly recommend. Feel free to visit my site Autoprofi for additional resources about Used Car Purchase.

  4. I like the comprehensive information you provide in your blog. The topic is kinda complex but I’d have to say you nailed it! Look into my page Articlecity for content about Nonprofit Organizations.

  5. Hey there, I love all the points you made on that topic. There is definitely a great deal to know about this subject, and with that said, feel free to visit my blog Articleworld to learn more about Website Design.

  6. canadian world pharmacy [url=http://canadapharmast.com/#]my canadian pharmacy[/url] canadian pharmacy ltd

  7. cheapest online pharmacy india [url=https://indiapharmast.com/#]indian pharmacy online[/url] buy prescription drugs from india

  8. best online pharmacies in mexico [url=https://foruspharma.com/#]mexican online pharmacies prescription drugs[/url] buying from online mexican pharmacy

  9. You’ve made some really good points there. I checked on the internet for additional information about the issue and found most people will go along with your views on this website.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *