Headlines

شیخ حسینہ سے این ایس اے ڈوبھال کی ایک گھنٹے سے زیادہ بات، پھر وزیراعظم مودی کی بنگلہ دیش کے حالات پر اعلی سطحی میٹنگ

شیخ حسینہ سے این ایس اے ڈوبھال کی ایک گھنٹے سے زیادہ بات، پھر وزیراعظم مودی کی بنگلہ دیش کے حالات پر اعلی سطحی میٹنگ

یٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے وزیر اعظم مودی کو ہندوستان آئی شیخ حسینہ سے اپنی میٹنگ کے بارے میں معلومات دینے کی بات سامنے آئی ۔

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش کی سیاسی صورتحال پر اپنی سرکاری رہائش گاہ پر ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ وزیر اعظم مودی کی صدارت میں ہوئی اس کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کی اس اعلیٰ سطحی اہم میٹنگ میں  مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر خارجہ ایس  جے شنکر اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے علاوہ کئی دیگر اعلیٰ حکام بھی شامل تھے۔

میٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے وزیر اعظم مودی کو ہندوستان آئی شیخ حسینہ سے اپنی میٹنگ کے بارے میں معلومات دینے کی بات سامنے آئی ۔ ساتھ ہی میٹنگ میں بنگلہ دیش کی تازہ ترین سیاسی صورتحال اور وہاں پر جاری لگاتار تشدد کی صورتحال کے بارے میں بھی گفتگو ہونے کی بات کہی جارہی ہے ۔

بتادیں کہ بنگلہ دیش میں بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال اور تشدد کے بعد شیخ حسینہ نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے کر ملک چھوڑ دیا ہے۔ پرتشدد ماحول کے بعد شیخ حسینہ ملک چھوڑ کر فوج کے طیارے میں ہندوستان آگئی ہیں۔ ان کا طیارہ دہلی کے قریب غازی آباد کے ہنڈن ایئربیس پر اترا۔

سفارتی ذرائع نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ ہندوستان نے ڈھاکہ کی درخواست کے بعد حسینہ کے طیارے کو ہندوستانی فضائی حدود سے محفوظ گزرنے دینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندوستانی حکومتی ذرائع نے بتایا کہ نئی دہلی ڈھاکہ میں تیزی سے بدلتی ہوئی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے ہنڈن ایئربیس جاکر ہی شیخ حسینہ سے ملاقات کی۔ دونوں کے درمیان ایک گھنٹے سے زائد تک جاری رہنے والی ملاقات میں بنگلہ دیش کی صورتحال اور شیخ حسینہ کے مستقبل کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شیخ حسینہ لندن یا کسی اور یوروپی ملک جا سکتی ہیں۔

45 thoughts on “شیخ حسینہ سے این ایس اے ڈوبھال کی ایک گھنٹے سے زیادہ بات، پھر وزیراعظم مودی کی بنگلہ دیش کے حالات پر اعلی سطحی میٹنگ

  1. [b]Приобрести документ[/b] университета можно в нашей компании.
    [url=http://mediasocially.com/story2908067/diplom/]mediasocially.com/story2908067/diplom[/url]
    [url=http://higherranker.com/diplom-342409dhjkf/]higherranker.com/diplom-342409dhjkf[/url]
    [url=http://laviehub.com/blog/diplom-810020kzcvq/]laviehub.com/blog/diplom-810020kzcvq[/url]
    [url=http://bookmarkswing.com/story19011469/diplom/]bookmarkswing.com/story19011469/diplom[/url]
    [url=http://ranatourandtravels.com/diplom-419834apfnn/]ranatourandtravels.com/diplom-419834apfnn[/url]

  2. лучшие капперы с бесплатными прогнозами [url=http://www.rejting-kapperov13.ru]лучшие капперы с бесплатными прогнозами[/url] .

  3. карниз с электроприводом для штор цена [url=https://elektrokarniz2.ru/]карниз с электроприводом для штор цена[/url] .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *