Headlines

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے جامعہ نگر سمیت کئی ٹھکانوں پر ای ڈی کی کاروائی

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے جامعہ نگر سمیت کئی ٹھکانوں پر ای ڈی کی کاروائی

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے جامعہ نگر سمیت کئی ٹھکانوں پر ای ڈی کی کاروائی

ئی دہلی: دہلی این سی آر میں ایک اور بڑی کارروائی میں مرکزی تفتیشی ایجنسی ای ڈی نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے کئی ٹھکانوں پر چھاپے مارے ہیں۔ اس وقت امانت اللہ خان سے جوڑے کئی مقامات پر تلاشی آپریشن جاری ہے۔ دہلی کے جامعہ نگر علاقے میں بھی کئی مقامات پر سرچ آپریشن جاری ہے۔

ای ڈی نے یہ چھاپہ گزشتہ سال امانت اللہ خان کے خلاف وقف بورڈ اراضی گھوٹالہ کی بنیاد پر مارا ہے۔ پچھلے سال، انسداد بدعنوانی بیورو نے دہلی میں امانت اللہ سے منسلک 5 مقامات پر چھاپے مارے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *