urdu news today live
Headlines

عتیق احمدکےبھائی اشرف احمدکی اہلیہ زینب فاطمہ کے پرتعیش گھر پرچلابلڈوز، پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کی کارروائی

latest urdu updates

عتیق احمدکےبھائی اشرف احمدکی اہلیہ زینب فاطمہ کے پرتعیش گھر پرچلابلڈوز، پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کی کارروائی

پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے جمعرات کو دوپہر 12 بجے انہدام کا عمل شروع کیا۔ منہدم ہونے والے مکان کی مالیت تقریباً 5 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ وقف بورڈ کی اراضی پر بنائے گئے اس غیر قانونی مکان کو گرانے کے سلسلے میں پی ڈی اے نے پہلے ہی اپنی تحقیقات اور قانونی کارروائی مکمل کر لی تھی

پریاگ راج: مافیا عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل کے بعد بھی یوگی حکومت کی ان اہل خانہ کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اب تک بلڈوزر ایکشن کے ساتھ مافیا عتیق احمد اور اشرف کی کئی بے نامی اور مجرمانہ طور پر حاصل کی گئی جائیدادوں پر ضبطی کی کارروائی بھی کی جا چکی ہے۔اسی سلسلے میں جمعرات کو اشرف کی مفرور بیوی زینب فاطمہ کے کروڑوں مالیت کے پرتعیش گھر کو پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے زمین بوس کر دیا۔

علاقہ پورمفتی کے اکبر پور سلہ پور میں یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ کی زمین پر بنائے گئے اس مبینہ طورپر غیر قانونی مکان پر بلڈوزر چلا دیا گیا۔ پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے جمعرات کو دوپہر 12 بجے انہدام کا عمل شروع کیا۔ منہدم ہونے والے مکان کی مالیت تقریباً 5 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ وقف بورڈ کی اراضی پر بنائے گئے اس غیر قانونی مکان کو گرانے کے سلسلے میں پی ڈی اے نے پہلے ہی اپنی تحقیقات اور قانونی کارروائی مکمل کر لی تھی۔ پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی پہلے ہی انہدام کا نوٹس جاری کر چکی تھی۔

26 thoughts on “عتیق احمدکےبھائی اشرف احمدکی اہلیہ زینب فاطمہ کے پرتعیش گھر پرچلابلڈوز، پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کی کارروائی

  1. lovedollthere is a somewhat inexact but straightforward spatial correspondence between the image on the mouse’s retina and the patterns of neuron firings in the primary visual cortex.The activation in the primary visual cortex when the mice were looking at the two different images was also significantly different.

  2. a narcissist may create a smear campaign by triangulating others while making up lies about a person to make them appear “crazy.人形 エロ” Those who are more naïve or engage in the “herd mentality” are most susceptible to falling for the narcissist’s manipulative smear.

  3. Family physicians should discuss with and educate their adolescent patients on the concept of consent to sexual activity and what to do if sexual contact takes place against one’s consent.リアル ドールA medical evaluation that addresses an adolescent’s sexual and reproductive health should include a careful assessment for abusive or unwanted sexual encounters.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *