urdu news today live
Headlines

متھرا شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں مسلم فریق کو جھٹکا، ہائی کورٹ نے سنایا اہم فیصلہ

urdu news portal

متھرا شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں مسلم فریق کو جھٹکا، ہائی کورٹ نے سنایا اہم فیصلہ

الہ آباد ہائی کورٹ نے تنازع سے متعلق ہندو فریق کی طرف سے دائر درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیا ہے۔ عدالت نے آرڈر 7، رولز 11 پر مسلم فریق کے اعتراض کو مسترد کر دیا۔

لکھنؤ: متھرا شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں الہ آباد ہائی کورٹ سے مسلم فریق کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ جمعرات کو سماعت کے دوران الہ آباد ہائی کورٹ نے تنازع سے متعلق ہندو فریق کی طرف سے دائر درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیا ہے۔ عدالت نے آرڈر 7، رولز 11 پر مسلم فریق کے اعتراض کو مسترد کر دیا۔ جسٹس مینک کمار جین کی سنگل بنچ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ ان درخواستوں پر سماعت مکمل ہونے کے بعد ہائی کورٹ نے 31 مئی کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

ہائی کورٹ کے فیصلے سے یہ طے ہوگیا ہے کہ متھرا مندر مسجد تنازعہ میں ہندو فریق کی درخواستیں سماعت کے قابل ہیں۔ ہائی کورٹ سے مسلم فریق کے اعتراضات مسترد ہونے کے بعد ہندو فریق کی درخواستوں پر آگے سماعت ہوگی۔ ایودھیا تنازعہ کی طرز پر شری کرشن جنم بھومی تنازعہ کی سماعت ہائی کورٹ میں ہوگی۔

ہندو فریق کی طرف سے دائر 18 درخواستوں میں متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو شری کرشن کی جائے پیدائش بتاتے ہوئے ہندوؤں کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ متنازعہ احاطے میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا تھا۔ نیز کمپلیکس کا سروے کرانے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ متھرا کی ضلع عدالت میں دائر درخواستوں کو الہ آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے منگوا لیا تھا۔

الہ آباد ہائی کورٹ میں 18 میں سے 15 درخواستوں پر ایک ساتھ سماعت ہورہی ہے۔ جبکہ ہائی کورٹ نے تین درخواستیں الگ کر دی تھیں۔ شاہی عیدگاہ مسجد کمیٹی اور یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ نے ہندو فریق کی درخواستوں پر آرڈر 7 رول 11 کے تحت اعتراضات داخل کیے تھے۔

مسلم فریق نے ان درخواستوں کی برقراری کو چیلنج کیا تھا۔ مسلمانوں کی طرف سے کافی دلائل پیش کیے گئے۔ مسلم فریق نے ہندو فریق کی درخواستوں کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا تھا

58 thoughts on “متھرا شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں مسلم فریق کو جھٹکا، ہائی کورٹ نے سنایا اہم فیصلہ

  1. вывод из запоя на дому екатеринбург круглосуточно [url=vyvod-iz-zapoya-ekaterinburg.ru]вывод из запоя на дому екатеринбург круглосуточно[/url] .

  2. We have incorporated The bottom rate and what Each and every doll えろ 人形costs should you extra all optional upgrades mentioned in the chart. Other options can also be obtainable, but Individuals detailed seem like the core prospects.

  3. These CAH- associated alterations in reproductive anatomy or endocrine function can impair natural fertility, most often depending on the severity of CAH priligy at walgreens Just glad to be home and not answering the what number is your pain question

  4. Fantastic website. A lot of helpful information here. I?¦m sending it to a few friends ans additionally sharing in delicious. And obviously, thank you on your effort!

  5. It usually takes four to six weeks for periods to start again after a miscarriage can i get generic cytotec without dr prescription Metabolism of 4 hydroxytamoxifen by hepatocytes isolated from rats administered with phenobarbital and examination by TLC of the components not extractable into ethyl acetate revealed 4 hydroxytamoxifen beta glucuronide; its identity was confirmed by comparison of its 1H NMR spectrum with that of synthetic material

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *