Headlines

کیا پون سنگھ کو جان بوجھ کر BJP-NDA کے سامنے کھڑا کیا گیا؟ اوپیندر کشواہا نے اٹھایا’راز سے پردہ‘

راشٹریہ لوک مورچہ کے سربراہ اور کاراکاٹ لوک سبھا حلقہ سے این ڈی اے کے امیدوار اوپیندر کشواہا نے الیکشن ہارنے کے بعد جمعرات کو پہلی بار اپنا ردعمل دیا۔ صحافیوں کے پوچھنے پر ان کا کہنا تھا کہ سب کو سب کچھ معلوم ہے، یہ کہنے کی ضرورت ہی کہاں ہے؟۔

پٹنہ: راشٹریہ لوک مورچہ کے سربراہ اور کاراکاٹ لوک سبھا حلقہ سے این ڈی اے کے امیدوار اوپیندر کشواہا نے الیکشن ہارنے کے بعد جمعرات کو پہلی بار اپنا ردعمل دیا۔ صحافیوں کے پوچھنے پر ان کا کہنا تھا کہ سب کو سب کچھ معلوم ہے، یہ کہنے کی ضرورت ہی کہاں ہے؟۔ صحافیوں سے بات چیت کے دوران کشواہا نے کہا کہ یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے، اعلیٰ ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ کسی کو کچھ بتانے کی ضرورت ہے؟ سب کو سب کچھ معلوم ہے۔ ہم کو کچھ نہیں کہنا ہے ۔ ہمیں یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔

One thought on “کیا پون سنگھ کو جان بوجھ کر BJP-NDA کے سامنے کھڑا کیا گیا؟ اوپیندر کشواہا نے اٹھایا’راز سے پردہ‘

  1. I just could not leave your web site before suggesting that I really enjoyed the standard information a person supply to your visitors Is gonna be again steadily in order to check up on new posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *