Headlines

افغانستان نے جیتا ٹاس، ٹیم انڈیا کرے گی گیند بازی، شاردول ٹھاکر کی انٹری

ئی دہلی: ورلڈ کپ 2023 کا 9 واں میچ ہندوستان اور افغانستان کے درمیان دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ ٹیم انڈیا کو لگاتار دوسری جیت کی امید ہے۔ گراؤنڈ پر منعقدہ ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کے خلاف 428 رنز بنائے تھے۔ ایسے میں اس میچ میں بھی بڑا اسکور دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ سب کی نظریں وراٹ کوہلی پر ہوں گی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *