Headlines

انگلینڈ ورلڈ کپ میں چھٹی بار الٹ پھیر کا شکار، افغانستان نے رقم کی تاریخ، آئرلینڈ اور نیدرلینڈس نے بھی دھویا

انگلینڈ ورلڈ کپ میں چھٹی بار الٹ پھیر کا شکار، افغانستان نے رقم کی تاریخ، آئرلینڈ اور نیدرلینڈس نے بھی دھویا

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف افغانستان کی ٹیم نے زبردست جیت حاصل کی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رحمان اللہ گرباز کی 80 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت افغانستان نے 284 رنز بنائے اور اس کے بعد طوفانی بلے بازوں سے بھری انگلش ٹیم کو چاروں خانے چت کردیا ۔ AP

2009 کے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈس کی ٹیم نے انگلینڈ کو شکست دے کر اپ سیٹ کیا تھا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے اس میچ میں 5 وکٹوں پر 162 رنز بنائے تھے۔ ہدف کا تعاقب کرنے اتری نیدرلینڈس کی ٹیم نے یہ میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا تھا۔ AP

14 thoughts on “انگلینڈ ورلڈ کپ میں چھٹی بار الٹ پھیر کا شکار، افغانستان نے رقم کی تاریخ، آئرلینڈ اور نیدرلینڈس نے بھی دھویا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *