Headlines

سنچری.. چھکے.. اور رنوں کا پہاڑ، ڈی کاک-کلاسن کا جلوہ، جنوبی افریقہ کی واپسی شاندار

سنچری.. چھکے.. اور رنوں کا پہاڑ، ڈی کاک-کلاسن کا جلوہ، جنوبی افریقہ کی واپسی شاندار

سنچری.. چھکے.. اور رنوں کا پہاڑ، ڈی کاک-کلاسن کا جلوہ، جنوبی افریقہ کی واپسی شاندار

نوبی افریقہ کی ٹیم کو بنگلہ دیش کی آخری وکٹ لینے کے لیے کافی پسینہ بہانا پڑا۔ لیکن پھر بھی ٹیم 149 رن کے بڑے مارجن سے جیت گئی۔ اس فتح کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو نیچے دھکیلتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

سنچری.. چھکے.. اور رنوں کا پہاڑ، ڈی کاک-کلاسن کا جلوہ، جنوبی افریقہ کی واپسی شاندار

ممبئی: آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں منگل 24 اکتوبر کو جنوبی افریقہ کی ایک اور شاندار جیت دیکھنے کو ملی۔ بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرنے کے بعد ٹیم نے کوئنٹن ڈی کاک کی 174 رنز کی شاندار اننگ اور ہنری کلاسن کے 90 رنز کی بدولت 5 وکٹوں پر 382 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔ محمود اللہ نے بنگلہ دیش کے لیے سنچری ضرور لگائی لیکن اس سے میچ کے نتائج پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ بنگلہ دیش 46.3 اوورز میں 233 رن پر آل آؤٹ ہو گیا۔ 149 رن کی بڑی جیت کے ساتھ جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔

پوائنٹس ٹیبل میں تبدیلی
جنوبی افریقہ کی بنگلہ دیش کے خلاف بڑی جیت پوائنٹس ٹیبل میں بڑی تبدیلی لے آئی ہے۔ ٹیم انڈیا مسلسل 5 میچ جیت کر پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔ 149 رن کی فتح کے بعد پروٹیز ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسری پوزیشن سے ہٹا کر اس پوزیشن پر قبضہ کرلیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے 4 جیت سے 8 پوائنٹس ہیں لیکن نیٹ رن ریٹ میں جنوبی افریقہ آگے ہے۔

جنوبی افریقہ کی بڑی جیت
جنوبی افریقہ کی ٹیم کو بنگلہ دیش کی آخری وکٹ لینے کے لیے کافی پسینہ بہانا پڑا۔ لیکن پھر بھی ٹیم 149 رن کے بڑے مارجن سے جیت گئی۔ اس فتح کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو نیچے دھکیلتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

9 thoughts on “سنچری.. چھکے.. اور رنوں کا پہاڑ، ڈی کاک-کلاسن کا جلوہ، جنوبی افریقہ کی واپسی شاندار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *