Headlines

ورلڈکپ2023فائنل:وزیراعظم نریندرمودی،اسٹیڈیم میں کریں گےمیچ کامشائدہ،وزاعظم انتھونی البانی کوبھی کیاگیا مدعو

کیواڑیہ/گجرات: وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے 2 روزہ دورے پر ہیں۔ آج پی ایم مودی کیواڑیہ میں قومی اتحاد کے دن کے پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں۔ پی ایم مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم قومی یوم اتحاد پریڈ دیکھ رہے ہیں، جس میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور ریاستی پولیس کے مختلف دستے حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر اعظم کیواڑیہ میں 160 کروڑ روپے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے والے ہیں۔ پی ایم مودی نے پیر کو مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کے ریل، سڑک، پینے کے پانی اور آبپاشی سے متعلق مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جائے گا ان میں ایکتا نگر سے احمد آباد تک ہیریٹیج ٹرین، نرمدا آرتی لائیو کے لیے پروجیکٹ، کملم پارک، اسٹیچو آف یونٹی کمپلیکس کے اندر واک وے، 30 نئی ای بسیں، 210 ای سائیکلیں اور کئی گولف کارٹس شامل ہیں۔ ایکتا نگر میں سٹی گیس ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک اور گجرات اسٹیٹ کوآپریٹو بینک کے 'سہکار بھون'۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی کیواڑیہ میں سولر پینل کے ساتھ ٹراما سنٹر اور ایک سب ڈسٹرکٹ اسپتال کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ورلڈکپ2023فائنل:وزیراعظم نریندرمودی،اسٹیڈیم میں کریں گےمیچ کامشائدہ،وزاعظم انتھونی البانی کوبھی کیاگیا مدعو

وزیر اعظم نریندر مودی خود ورلڈ کپ کا یہ فائنل میچ دیکھنے احمد پہنچیں گے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 19 نومبر کو احمد آباد جائیں گے۔ جہاں وہ نریندر مودی اسٹیڈیم میں بیٹھ کر ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا کا فائنل میچ دیکھیں گے۔

کیواڑیہ/گجرات: وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے 2 روزہ دورے پر ہیں۔ آج پی ایم مودی کیواڑیہ میں قومی اتحاد کے دن کے پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں۔ پی ایم مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم قومی یوم اتحاد پریڈ دیکھ رہے ہیں، جس میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور ریاستی پولیس کے مختلف دستے حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر اعظم کیواڑیہ میں 160 کروڑ روپے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے والے ہیں۔ پی ایم مودی نے پیر کو مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کے ریل، سڑک، پینے کے پانی اور آبپاشی سے متعلق مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جائے گا ان میں ایکتا نگر سے احمد آباد تک ہیریٹیج ٹرین، نرمدا آرتی لائیو کے لیے پروجیکٹ، کملم پارک، اسٹیچو آف یونٹی کمپلیکس کے اندر واک وے، 30 نئی ای بسیں، 210 ای سائیکلیں اور کئی گولف کارٹس شامل ہیں۔ ایکتا نگر میں سٹی گیس ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک اور گجرات اسٹیٹ کوآپریٹو بینک کے 'سہکار بھون'۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی کیواڑیہ میں سولر پینل کے ساتھ ٹراما سنٹر اور ایک سب ڈسٹرکٹ اسپتال کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔
کیواڑیہ/گجرات: وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے 2 روزہ دورے پر ہیں۔ آج پی ایم مودی کیواڑیہ میں قومی اتحاد کے دن کے پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں۔ پی ایم مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم قومی یوم اتحاد پریڈ دیکھ رہے ہیں، جس میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور ریاستی پولیس کے مختلف دستے حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر اعظم کیواڑیہ میں 160 کروڑ روپے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے والے ہیں۔ پی ایم مودی نے پیر کو مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کے ریل، سڑک، پینے کے پانی اور آبپاشی سے متعلق مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جائے گا ان میں ایکتا نگر سے احمد آباد تک ہیریٹیج ٹرین، نرمدا آرتی لائیو کے لیے پروجیکٹ، کملم پارک، اسٹیچو آف یونٹی کمپلیکس کے اندر واک وے، 30 نئی ای بسیں، 210 ای سائیکلیں اور کئی گولف کارٹس شامل ہیں۔ ایکتا نگر میں سٹی گیس ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک اور گجرات اسٹیٹ کوآپریٹو بینک کے ‘سہکار بھون’۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی کیواڑیہ میں سولر پینل کے ساتھ ٹراما سنٹر اور ایک سب ڈسٹرکٹ اسپتال کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔

نئی دہلی: آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل 19 نومبر کو احمد آباد میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی خود ورلڈ کپ کا یہ فائنل میچ دیکھنے احمد پہنچیں گے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 19 نومبر کو احمد آباد جائیں گے۔ جہاں وہ نریندر مودی اسٹیڈیم میں بیٹھ کر ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا کا فائنل میچ دیکھیں گے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ آسٹریلیا کے وزیراعظم بھی اس فائنل میچ کو دیکھنے آ سکتے ہیں۔ تاہم ابھی تک آسٹریلوی وزیر اعظم کے حوالے سے کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت ہند نے آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانی کو ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کا دعوت نامہ ارسال کر دیا ہے۔ یہی نہیں آسٹریلیا کے ڈپٹی پی ایم کو بھی مدعو کیا گیا ہے اور مانا جا رہا ہے کہ یہ دونوں میچ دیکھنے احمد آباد آئیں گے۔ اس کے علاوہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی اس دوران اسٹیڈیم میں موجود رہیں گے۔ فی الحال آسٹریلوی وزیر اعظم کی آمد کے حوالے سے باضابطہ تصدیق کا انتظار ہے۔

2 thoughts on “ورلڈکپ2023فائنل:وزیراعظم نریندرمودی،اسٹیڈیم میں کریں گےمیچ کامشائدہ،وزاعظم انتھونی البانی کوبھی کیاگیا مدعو

  1. Chvostek s sign facial twitch from tapping on the facial nerve near the temporal mandibular joint and Trousseau s sign hand flexion after inflating a blood pressure cuff on the arm for 3 min are both clinical tests for this increased neuromuscular reactivity priligy dapoxetine buy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *