جموں کے کٹھوعہ میں دہشت گردانہ حملہ، سیکورٹی فورسیز نے ایک دہشت گرد کو مار گرایا، سرچ آپریشن جاری
جموں و کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گرد سر اٹھاتے نظر آ رہے ہیں۔ ریاسی میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ابھی تلاشی آپریشن چل ہی رہا تھا کہ کٹھوعہ علاقے میں دہشت گردوں نے پھر سے گھنونی حرکت کی ہے۔