Headlines

آپریشن اجے کے تحت اسرائیل سے 212 لوگوں کا پہلا قافلہ دہلی پہنچا

آپریشن اجے کے تحت اسرائیل سے 212 لوگوں کا پہلا قافلہ دہلی پہنچا

آپریشن اجے کے تحت اسرائیل سے 212 لوگوں کا پہلا قافلہ دہلی پہنچا

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر لکھا کہ خصوصی چارٹ فلائٹس اور دیگر انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

ئی دہلی: ہندوستانی حکومت نے اسرائیل میں پھنسے بھارتیوں کو بچانے کے لیے آپریشن اجے شروع کر دیا ہے۔ اسرائیل کے تل ابیب ہوائی اڈے سے 212 ہندوستانیوں کو لے کر پہلی چارٹر پرواز آج علی الصبح دہلی ہوائی اڈے پر پہنچی۔ مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لوگوں کا خیرمقدم کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ گزشتہ جمعرات کو ایک خصوصی طیارہ 212 ہندوستانیوں کو لے کر تل ابیب ہوائی اڈے سے روانہ ہوا تھا جو آج صبح دہلی کے آئی جی آئی ہوائی اڈے پر پہنچا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *