urdu news today live
Headlines

اسرائیل اورحماس کےدرمیان جاری جنگ میں جنگ بندی کی کوئی امیدنہیں، غزہ پربمباری جاری

urdu news live today

اسرائیل اورحماس کےدرمیان جاری جنگ میں جنگ بندی کی کوئی امیدنہیں، غزہ پربمباری جاری

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ مستقبل قریب میں غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی توقع نہیں رکھتے۔ صحافیوں کے اس سوال کے جواب میں کہ کیا جلد ہی جنگ بندی ہو جائے گی، بائیڈن نے کہا کہ نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ‘میں نے امید نہیں ہاری ہے۔’

گزشتہ اکتوبر سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں جنگ بندی کی کوئی امید نہیں ہے۔ اسرائیلی ہیلی کاپٹر گن شپ، حملہ آور ڈرون اور جنگی طیاروں نے رفح پر تازہ حملے کیے ۔ جبکہ فلسطینی جنگجو اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ سڑکوں پر لڑائی میں مصروف ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ مستقبل قریب میں غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی توقع نہیں رکھتے۔ صحافیوں کے اس سوال کے جواب میں کہ کیا جلد ہی جنگ بندی ہو جائے گی، بائیڈن نے کہا کہ نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ‘میں نے امید نہیں ہاری ہے۔’

شمالی غزہ شہر میں رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 14 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔ جب کہ حزب اللہ نے اسرائیل کے شمال میں فوجی اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے ایک بڑا ڈرون اور راکٹ حملہ کیا۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں مہلک بمباری کا جواب دیا۔ اب سرحدی تنازعات ایک مکمل جنگ میں تبدیل ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں کم از کم 37,232 افراد ہلاک اور 85,037 زخمی ہو چکے ہیں۔ حماس کے حملوں میں اسرائیل میں مرنے والوں کی تعداد 1,139 ہے اور درجنوں افراد اب بھی غزہ میں قید ہیں۔

25 thoughts on “اسرائیل اورحماس کےدرمیان جاری جنگ میں جنگ بندی کی کوئی امیدنہیں، غزہ پربمباری جاری

  1. えろ 人形What are you going through? Is there something happening in your life that’s disconnecting you from yourself and the relationship? Are you in your head? Did an ex call,triggering something? Do you have anxiety about your work/career? Are you generally not happy because things aren’t going your way? Are you holding onto anger or resentment? What are you doing to work through this? Reading self-help books and trying to sort it out yourself is not enough.

  2. as well as what elements and approaches serve as protective factors to keep kids safe and healthy in their sexual development and behavior.オナホDecades of research findings have made it clear: children and adolescents need adult guidance in order to grow up to be healthy and happy,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *