Headlines

تیزی سے بڑھ رہا مانسون، کب پہنچے گا اترپردیش اور بہار، آئی ایم ڈی نے بتایا کب تک کرنا ہوگا انتظار

تیزی سے بڑھ رہا مانسون، کب پہنچے گا اترپردیش اور بہار، آئی ایم ڈی نے بتایا کب تک کرنا ہوگا انتظار

لک میں مانسون اب تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مانسون گجرات، مہاراشٹر اور تلنگانہ کے کچھ حصوں میں آگے بڑھ گیا ہے۔ مانسون کی شمالی حد اس وقت نوساری، جلگاؤں، اکولا، پوساد، راماگنڈم، سکما، ملکان گیری، وجئے نگرم اور اسلام پور سے گزر رہی ہے۔

نئی دہلی :  ملک میں مانسون اب تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مانسون گجرات، مہاراشٹر اور تلنگانہ کے کچھ حصوں میں آگے بڑھ گیا ہے۔ مانسون کی شمالی حد اس وقت نوساری، جلگاؤں، اکولا، پوساد، راماگنڈم، سکما، ملکان گیری، وجئے نگرم اور اسلام پور سے گزر رہی ہے۔ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ اور چھتیس گڑھ کے کچھ اور حصوں میں مانسون کے آگے بڑھنے کے لیے حالات سازگار ہیں۔ انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (IMD) کے مطابق ایک طوفانی گردش شمال مشرقی آسام اور پڑوس میں واقع ہے۔ خلیج بنگال سے شمال مشرقی ریاستوں تک تیز جنوب مغربی/جنوبی ہوائیں چل رہی ہیں۔

آئی ایم ڈی کے مطابق اس کی وجہ سے اگلے 7 دنوں کے دوران اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں گرج ، بجلی اور تیز ہواؤں (30-40 کلومیٹر فی گھنٹہ) کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کا امکان ہے۔ گنگا کے مغربی بنگال، بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ میں اگلے 5 دنوں کے دوران گرج ، بجلی اور تیز ہواؤں (30-40 کلومیٹر فی گھنٹہ) کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا ہونے امکان ہے اور اس کے بعد اس میں اضافہ ہوگا۔ اگلے 5 دنوں کے دوران مدھیہ پردیش، ودربھ، چھتیس گڑھ میں گرج ، بجلی اور تیز ہواؤں (40-60 کلومیٹر فی گھنٹہ) کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔

37 thoughts on “تیزی سے بڑھ رہا مانسون، کب پہنچے گا اترپردیش اور بہار، آئی ایم ڈی نے بتایا کب تک کرنا ہوگا انتظار

  1. buy medicines online in india [url=http://indiapharmast.com/#]indian pharmacies safe[/url] india pharmacy mail order

  2. best online pharmacies in mexico [url=http://foruspharma.com/#]mexican pharmacy[/url] mexico pharmacies prescription drugs

  3. safe reliable canadian pharmacy [url=http://canadapharmast.com/#]canada drugs reviews[/url] reputable canadian pharmacy

  4. cheap canadian pharmacy online [url=http://canadapharmast.com/#]77 canadian pharmacy[/url] cheap canadian pharmacy online

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *