Headlines

مشرق وسطی میں نئی جنگ!، حزب اللہ نے داغی تابڑتوڑ میزائلیں، اسرائیل نے لگائی 48 گھنٹے کی ایمرجنسی

مشرق وسطی میں نئی جنگ!، حزب اللہ نے داغی تابڑتوڑ میزائلیں، اسرائیل نے لگائی 48 گھنٹے کی ایمرجنسی

 مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے بعد اسرائیل نے 48 گھنٹے کیلئے ہنگامی حالات کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے اتوار کو ملک بھر میں 48 گھنٹے کی ایمرجنسی کا اعلان کیا۔

مشرق وسطیٰ میں اب بڑے پیمانے پر جنگ چھڑنے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ جہاں ایک طرف اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں فضائی حملے کیے تو دوسری جانب حزب اللہ نے بھی بڑے ڈرون اور راکٹ حملوں کے ساتھ اس کا جواب دیا ہے۔ حزب اللہ نے کہا کہ اس نے جولائی میں بیروت میں اس کے کمانڈر فواد شکر کی اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کا بدلہ بھی لے لیا ہے۔

اتوار کے روز حزب اللہ نے کہا کہ اس نے رات بھر اسرائیل پر 320 سے زیادہ راکٹ فائر کیے، کئی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ جبکہ اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ وہ حزب اللہ گروپ کے خلاف پیشگی حملے کر رہی ہے۔

ادھر مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے بعد اسرائیل نے 48 گھنٹے کیلئے ہنگامی حالات کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے اتوار کو ملک بھر میں 48 گھنٹے کی ایمرجنسی کا اعلان کیا۔

دریں اثنا ان حملوں کے بعد امریکہ نے کہا کہ وہ اسرائیل کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت جاری رکھے گا۔ صدر جو بائیڈن کی ہدایت پر سینئر امریکی حکام اپنے اسرائیلی ہم منصبوں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان سین سیویٹ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم اسرائیل کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت جاری رکھیں گے اور ہم علاقائی استحکام کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

ادھر اتوار کی صبح جنوبی لبنان کے لوگوں کے لیے جاری ایک پیغام میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ ہم آپ کے گھروں کے قریب اسرائیلی سرزمین پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے کے لیے حزب اللہ کی تیاریوں پر نظر رکھ رہے ہیں۔ آپ خطرے میں ہیں، فوراً علاقہ چھوڑ کر چلے جائیں۔ ہم حزب اللہ کے اہداف پر حملہ کر رہے ہیں اور انہیں تباہ کر رہے ہیں۔

8 thoughts on “مشرق وسطی میں نئی جنگ!، حزب اللہ نے داغی تابڑتوڑ میزائلیں، اسرائیل نے لگائی 48 گھنٹے کی ایمرجنسی

  1. Hi! I know this is kinda off topic nevertheless I’d figured I’d ask. Would you be interested in exchanging links or maybe guest authoring a blog article or vice-versa? My website goes over a lot of the same topics as yours and I believe we could greatly benefit from each other. If you happen to be interested feel free to shoot me an e-mail. I look forward to hearing from you! Fantastic blog by the way!
    https://www.trilhaseaventuras.com.br/articles/pin-up-bet-login_4.html

  2. Hydra Onion ссылка – желанный адрес для новичков, желающих покупать «запрещенку» в режиме онлайн, без лишнего внимания правоохранителей. Такой продукт как Гидра Онион – уникальное явление в мире наркобизнеса, ведь в сравнении с конкурентами (в том числе западными), проект существует уже более 6 лет и только наращивает обороты торговли, привлекая все новых клиентов.
    Source:

    [url=https://kra-6.cc]кракен онион зеркала зеркало[/url]

    кракен онион зеркала зеркало

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *