Headlines

پاکستان کے معروف عالم دین طارق جمیل کے بیٹے مولانا عاصم جمیل کی گولی لگنے سے موت

پاکستان کے معروف عالم دین طارق جمیل کے بیٹے مولانا عاصم جمیل کی گولی لگنے سے موت

مولانا طارق جمیل کے ٹویٹر پر پوسٹ میں کہا گیا کہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے ۔ اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اکستان سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے ۔ پاکستان کے پنجاب صوبہ کے ضلع خانیوال کے علاقے تلنبہ میں معروف عالم دین طارق جمیل کے بیٹے مولانا عاصم جمیل گولی لگنے سے موت واقع ہوگئی ہے ۔ اس بات کی تصدیق مولانا طارق جمیل کے ایکس ( سابقہ ٹویٹر) اکاونٹ کے ذریعہ بھی کی گئی ہے ۔

مولانا طارق جمیل کے ٹویٹر پر پوسٹ میں کہا گیا کہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے ۔ اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *