urdu news today live
Headlines

ڈونلڈ ٹرمپ پرحملہ، وزیراعظم نریندرمودی اوررہل گاندھی نےتشویش کاکیااظہار، کہا ۔۔جمہوریت اورسیاست میں تشددکی جگہ نہیں

daily salar bangalore edition

ڈونلڈ ٹرمپ پرحملہ، وزیراعظم نریندرمودی اوررہل گاندھی نےتشویش کاکیااظہار، کہا ۔۔جمہوریت اورسیاست میں تشددکی جگہ نہیں

سابق امریکی صدر اور آئندہ انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پرسنیچر کے روز ایک ریلی کے دوران حملہ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایک شوٹر نے ٹرمپ پر بہت اونچی جگہ سے فائرنگ کی۔ اس واقعے کی جو ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اس میں ٹرمپ کے کان سے خون نکلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

سابق امریکی صدر اور آئندہ انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پرسنیچر کے روز ایک ریلی کے دوران حملہ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایک شوٹر نے ٹرمپ پر بہت اونچی جگہ سے فائرنگ کی۔ اس واقعے کی جو ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اس میں ٹرمپ کے کان سے خون نکلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے کے بعد ٹرمپ خطرے سے باہر ہیں۔ انہوں نے خود اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے اپنی شوٹنگ کے بارے میں آگاہ کیا۔

دوسری جانب کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے بھی اس واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ راہول نے کہا کہ مجھے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی کوشش پر تشویش ہے۔ ایسے واقعات پر کڑی تنقید کی جانی چاہیے۔ میں ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کی خواہش کرتا ہوں۔

سابق امریکی صدر اور آئندہ انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پرسنیچر کے روز ایک ریلی کے دوران حملہ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایک شوٹر نے ٹرمپ پر بہت اونچی جگہ سے فائرنگ کی۔ اس واقعے کی جو ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اس میں ٹرمپ کے کان سے خون نکلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے کے بعد ٹرمپ خطرے سے باہر ہیں۔ انہوں نے خود اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے اپنی شوٹنگ کے بارے میں آگاہ کیا۔

2 thoughts on “ڈونلڈ ٹرمپ پرحملہ، وزیراعظم نریندرمودی اوررہل گاندھی نےتشویش کاکیااظہار، کہا ۔۔جمہوریت اورسیاست میں تشددکی جگہ نہیں

  1. 假期带小孩岀行,要提前的行程和車票都儘量安排好,發現这里订票很方便,服務也不錯。HOPEGOO這個訂票的系統很贊!期待下次。

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *